عزت دار مرد کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ
وہ عورت کو کبھی گالی نہیں دیتا💯✔
صبر کرنا اتنا آسان ہوتا تو۔
اللہ نے صبر پہ اتنا اجر نہ۔
رکھا ہوتا۔🙂🥀
جھُولیاں بھَر دی جاتی ہیں اور دِینے والا نَظر بھی نہیں آتا.
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
💯💯
ایمان اور شوق کا فرق بس اتنا رہ گیا ہے,
کہ سردی میں مسجد جانا مشکل اور مری جانا آسان لگتا ہے..🙃💔
پیغمبر اسلام نے فرمایا یوم قیامت جب اللّٰہ تعالیٰ کا جلال عروج پر ہوگا تب میں ان کے جلال کو ٹھنڈا کرنے کیلئے ابوبکرؓ کو پیش کرونگا
اگر زندگی عارضی ہے تو مشکلات بھی مستقل نہیں، بس تم اپنے رب کے شکر گزار رہو۔💯
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
3مرتبہ پڑھ کر آمین لکھ دیں
کہتے ہیں چالیس آمین ہو تو دعا رد نہیں ہوتی
اللہ پاک آپ سب کی سختیاں معاف کریں
چائنہ میں چمگادڑ کھانے سے کرونا وائرس پیدا ہوا ۔ ہم خوش نصیب ہیں جو ہمارے نبی اکرم ﷺ نے حرام کھانے سے منع فرمایا ❤🔥
اے رب ♥
وہ نماز عشق ہم کو بهی سکها
جس میں انتظار صرف اذان کا ہو ❤💯
جس دل سے اللّٰہ کا ڈر ختم ہوجائے نا، وہ دِل دِل نہیں ،جہنم کدہ ہے!♥️
Assalam o Alaikum to all frnds
مجھے سُنتے تو بہت سے لوگ ہیں یا رب
مگر مجھے تُمہارے سوا سمجھتا کوئی نہیں 💯
Allah Hafiz
میں نے اپنی زندگی میں جب بھی نماز چھوڑی ہے میں خوش نہیں ہو پایا۔ آخر اللہ کے سامنے ہی دل کھولنا ہوتا ہے۔ ❤️
نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے فرمایا
لوگوں کی نسل بیٹوں سے چلتی ہے میری نسل میری
بیٹی فاطمہؓ سے چلے گی❤
اور قرآن پاک کو چومنے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے
اور سینے سے لگانے میں عجیب سا سکون,, 💖
جو اللہ کے لئے جھکتا ہے 🕋
اللہ اسے بلند کر دیتا ہے 🍁
بے شک زبانوں میں سب سے میٹھی زبان تلاوتِ قرآن ہے✅
رب کی بڑائی کے لئے اِک "سورۃُ الاِخلاص" ہی کافی ہے،
"وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں 💕
کوئی راستہ نہیں دعا کے سوا
کوئی سنتا نہیں خدا کے سوا❣️✨
عجیب سا اک سکون ملتا ہے جب اللہ کے خوف سے استغفار کے آنسو آنکھ سے نکل آتے ہیں_💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain