عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ,,,مگر🔥
یوں کسی کا دل دکھا کر جنت نہیں ملتی🙃
دل کر رہا ہے سب سے روٹھ جاوُ،🙃
ہائے۔۔۔!❤
-"مگر منائے گا کون۔۔؟😔😏_____🔥💯✌
کر کہ ویران تہمیں وہ شخص;
کسی اور کو خوش کر رہا ہوگا؛
اے اللّه آج اس جمعے کے دن کے صدقے ہم سب کے گناہ معاف فرما اور ہمیں قبر کے عذاب سے بچا اور جہنم کی آگ سے محفوظ رکھنا 💞💞
آمین😰
حیا اور وفا جس عورت میں ہو اس عورت سے بڑھ کر کوئی عورت خوبصورت ہو ہی نہیں سکتی ♥✨💯
-اور پھر اللّه پاک نے فرمایا۔" ❤️
"-اے موسیٰ میں اولاد کے ذریعے بیٹی بھیجتا ہوں-" 💞✨
"-جب میں بے حد خوش ہوتا ہوں-"💖🔥
اُس بنتِ حوّا کی حُرمتِ نفس کو سلام
جو گھر سے بھاگنے کی بات پہ محبت سے بھاگ جاتی ہیں❤️💯🔥
اےھمـارے ربّ مجـھے اور میـرے والــدین کـو اور ســب ایمـان والـوں کـو اُس دن بخـش دینـا جـب حســاب قائـم ھوگا۔
آمین ثمُ آمین
نہ کیا کرو "ignore"میری پوسٹ کو😔
چھوٹا شا دل ہے میلا😕😞
ٹوٹ جاتا ہے💔😢
اپنی بہن کے لئے جیسا لڑکا چاہتے ہو.
ویسا ہی کسی اور کی بہن کے لئے بن جاؤ ♥🙂
ہر انسان ریپلیس ہو جاتا ہے کبھی دلچسپی ختم ہونے پر تو کبھی اور دلچسپ لوگ مل جانے پر 🔥💯
باپ کے ہستے چہرے تو دیکھے ہوں گے
باپ کی تکلیفوں سے بھی کبھی واقف ہوئے ہو 💔😢