Damadam.pk
Azmat_Ali11's posts | Damadam

Azmat_Ali11's posts:

Azmat_Ali11
 

**ایک درد ہے جو چائے میں ملا کر*
*ہم چپ چاپ پئیے جاتے ہیں💔🔥

Azmat_Ali11
 

تعریف کے محتاج نہیں آلِ محمد ﷺ
پھولوں کو کبھی عطر لگایا نہیں جاتا❣️

Azmat_Ali11
 

تــم اپنــے رب ســے اسـتـغـفــار کـــرو اور اس کـــی طـــرف تــوبـــہ کـــرو یـقـیــن مـــانــو کــہ میـــرا رب بـــڑی مہــربـــانـــی اور بہـت محـبت کـــرنـــے والا ہـــے

Azmat_Ali11
 

نماز نہ چھوڑنا!
یہ میرے نبی ﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے♥

Azmat_Ali11
 

اپنی خوشی کےلئے دوسروں کی خوشیاں خاک میں مت ملائیں آپ کی وہ خوشی بیکار ہے جس کے پیچھے کسی کے آنسو ہوں ✔💯🙂

Azmat_Ali11
 

فجر کے وقت باوضو ہوکر مصلی بچھا کر اذان سے پہلے انتظار کرنا دنیا کے حسین لمحات میں سے ایک قیمتی لمحہ ہے۔۔۔❤

Azmat_Ali11
 

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا
تم میں بہترین لوگ وہ ہیں جو اپنی بیوی کے لئے بہترین ہیں

Azmat_Ali11
 

سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے جو سارے جہانوں کا پالنے والا ہے ❤️

Azmat_Ali11
 

اللّه پاک ہم سب کو نیک عمل کرنے اور اپنی عبادت کرنے کی توفیق دے دنیا اور آخرت میں رسوا ہونے سے بچاۓ آمین ❤

Azmat_Ali11
 

یا الّٰلہ ہمارے دِلوں کو ہمیشہ ایمان سے آباد رکھنا ۔۔۔
(آمین)

Azmat_Ali11
 

پہلے اُس سے تو محبت نِبھاؤ جس نے زندگی دی ہے🥀

Azmat_Ali11
 

ادھوری محبت سے زیادہ
ادھوری Downloading تکلیف دیتی ہـــے 😭😢🙊😂

Azmat_Ali11
 

اچھے کپڑے اچھا کھانا مہنگی جوتی اچھا گھر،
کالے دل گھٹیا سوچ سستے شوق منافق لوگ

Azmat_Ali11
 

زندگی ایک آئینہ ھے، آپ اسے بیزار ہو کر دیکھ لیں گے تو بیزار ہو جائیں گے،مسکراتے ہوئے دیکھیں گے تو مسکراتے چلے جائیں گے،🔥

Azmat_Ali11
 

اگر لوگ آپکو اس لیے چھوڑتے ہیں کہ آپ نے "ﷲ" کو نہیں چھوڑا تو ایسے لوگ کو چھوڑنا بہتر رہتا ہے۔۔۔۔❤

Azmat_Ali11
 

رو رو کے کہہ رہا تھا وہ ماں کی وفات پر
لو آج میرے ہاتھ سے جنت چلی گئی ...

Azmat_Ali11
 

إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين
" اللہ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے "
آمین❤️

Azmat_Ali11
 

سنا ہے" کعبہ "پر پہلی نظر پڑتے ہی جو دعا مانگی جائے قبول ہوتی ہے
اے اللہ ہمیں بھی وہ لمحہ نصیب فرما دے🔥💯❤
آمین ثم آمین🔥

Azmat_Ali11
 

میری لاکھ بُرائیوں کو جانتے ہوۓ بھی مُجھ سے بے انتہاء مُحبت کرنے والا
صرف میرا رب ہے ♥

Azmat_Ali11
 

یااللہ ہسپتال اور گھروں میں جو بھی
مریض ہیں، سب کو شفا عطا فرما آمین❤