وہ جِن کی تعریف میں سارا قُرآن ہے ، میری جان آپﷺ پر قُربان ہے 💜🔥
جب تم خود نماز اور قرآن کی طرف نہیں آتے تب خدا تمہیں کسی غم میں مبتلا کر کہ اپنی طرف کھینچ لاتا ہے😇💞
میں بھی اس پاک شہر خانہ کعبہ جانا چاہتا ہوں، جہاں پیر پڑتے ہی دل کے چھالے مندمل ہوجاتے ہیں، گناہوں سے لتھڑی روح پاک ہوجاتی ہے💔
- - -اور ہمارے دل کی سختی تو یہ ھے💔
کہ ہمیں موسیقی رُلاتی ھے مگر قرآن نہیں😢😢😢
یا رب بس اتنی سی التجا ہے کبھی کسی بیٹی کے
کردار پر داغ نہ لگنے دینا__😊
(Ameen)
صبر کرنا اتنا آسان ہوتا تو...!!
اللّٰہ صبرکرنے پر اتنا اجر نہ رکھتا🌼❤
ایمان اور شوق کا فرق بس اتنا رہ گیا ہے کہ سردی میں مسجد جانا مشکل اور مری جانا آسان لگتا ہے
😪
اخلاق
ایسا ہو کے لوگ دیکھ کر کہیں محمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کا امتی ہے
تم اللّٰہ"کو" مان کے مسلمان تو ہو گئے ہو اب اللّٰہ "کی" مان کے مومن بھی ہو جاو۔۔
دنیا کا سب سے بڑا رسک
رات کو توبہ کئے بغیر سو جانا 💯🔥
نظر چیک کروانے گیا تها..ڈاکٹر بولا یہ کتنے کا نوٹ ہے..
.مینے کہا باہر دھوپ میں چیک کر کے آتا ہو.. باہر نکلا 5000 کا تها..ڈاکٹر آج تک مجهے 😆😆ڈهونڈ رہا ہے😁😁😜🙈
آپ ﷺ نے فرمایا اس شخص کے لیے ہلاکت اور بربادی ھے جو
جھوٹی باتیں بنا کے دوسروں کو ہنساۓ🥀♥
اپنی نیتیں ٹھیک کرو
ان کے مطابق سب کچھ ملے گا💯
"تمہیں ویسا ہی بدلہ دیا جاۓ گا جیسے عمل تم کر رہے ہو"✨💯
(سورۃ یاسین)
#جمعہ_مبارک🌸
اگر قبر کی تنہائی سے ڈرتے ہو تو اپنی تنہائی کو پاک رکھو قبر کی تنہائی سے محفوظ رہو گے
اے ميرے پروردگار مجھے اكيلا نہ
چھوڑنا اور تو ہی بہترین وارث ہے..❤️😇
-'اور آپ سب سے خوبصورت تب لگتے ہیں
جب آپ قرآن پاک پڑھتے ہیں✨❤
موت """
انسان کے لئے شاید سب سے بڑی نعمت ہے... 💯❤
محبت جب ﷲﷻ سے ہو جائے
تو پھر ﷲﷻ سے شکایت نہیں کی جاتی۔۔۔❤
اللّه پاک تمام والدین کو بیٹیوں کی شادیوں میں آسانیاں دے، اور اپنے خزانوں سے مدد کرے،۔اور تمام بیٹیوں کے نصب بلند ہوں۔
آمین۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain