Damadam.pk
Azmat_Ali11's posts | Damadam

Azmat_Ali11's posts:

Azmat_Ali11
 

تمام مشکلوں کا حل
سجدہ خدا میں ہے ۔۔۔۔❤️

Azmat_Ali11
 

قائداعظم: اِس مُلک کو رکھنا میرے بچوں سنبھال کے😇
بچے: جانو فون اٹھاؤ ورنہ میں اپنی نس کاٹ لونگا😒

Azmat_Ali11
 

جب تک خود پہ نہ گزرے لوگوں کو ہمارے احساس اور جذبات مذاق لگتے ہیں 🙂

Azmat_Ali11
 

😜جب کسی سے محبت ہونے لگے تو صدقہ دیا کریں ـ ـ
محبت ہو گی تو مل جائیگی بلا ہو گی تو ٹل جائے گی😂😂

Azmat_Ali11
 

ہونگی تمہارے پاس زمانے بھر کی ڈِگریاں
گھر پر رکھا قرآن نہ پڑھ پاؤ تو اَن پڑھ ہو تم

Azmat_Ali11
 

کاش 2020 ہی وہ سال ہو جس میں ہم سب کو مکہ, مدینہ جانا نصیب ہو ♥😇

Azmat_Ali11
 

ہم ذرا دل سے عبادت تو کریں نا رب کی
تُم کیا چیز ہو سب لوگ ہمارے ہوں گے✨❤

Azmat_Ali11
 

جس نے خود کو اپنے رب کی رضا پر راضی کر لیا..💞
وہ دنیا اور آخرت دونوں میں فلاح پا گیا..!!💞

Azmat_Ali11
 

مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ۔
کسی مرد کی وجہ سے کوئی عورت بد کردار نہ کہلائے ۔۔💔👌

Azmat_Ali11
 

معاف کیجئے گا صاحب بات کڑوی ہے؟
آج کل کی محبت جسم مانگتی ہے
Agree?😭😭

Azmat_Ali11
 

جسکا رابطہ خدا کے ساتھ ہو وہ کبھی ناکام نہیں ہوتا ، ناکام وہ ہوتا ہے جس کی امیدیں دنیا سے وابستہ ہوتی ہیں 🔥❤

Azmat_Ali11
 

ﷲ تعالیٰ ہمارے دلوں کو بھی ہر اس شے اور جذبے سے پاک کر دیں جو ہمارے اور ﷲﷻ کے بیچ رکاوٹ بنتی ہے۔۔۔
آمین ثم آمین۔۔۔❤️

Azmat_Ali11
 

بابا کے بعد صرف شوہر ہی لڑکی کے ناز اٹھاتا ہے
دعا ہے ہر لڑکی کو محبت اور عزت دینے والا شوہر ملے❤🌸

Azmat_Ali11
 

اور پِھر جب اللّٰه سے دوستی ہوجائے ، تو اُس کے گھر کے سِوا کہیں اور سکون نہیں مِلتا "💜🔥

Azmat_Ali11
 

نبیﷺ نے فرمایا اللہ کا سب سے زیادہ محبوب عمل وقت پر نماز ادا کرنا والدین کے ساتھ نیک سلوک کرنا اور جہاد کرنا ھے,,❤👌

Azmat_Ali11
 

نیکیاں جتنی بھی ہوں کام نہیں آئینگی🥀
حشر میں پچھتائیں گے ماں کو ستانے والے

Azmat_Ali11
 

کرتوت تمہارے ہیں اور مکافات عمل تمہاری بیٹی کیوں سہے گی ؟💔

Azmat_Ali11
 

یا ﷲ ہمیں توبہ کے وقت ایسا رونا عطا فرما جو دل کی گہرائیوں سے ہو اور اسطرح ہو کہ تجھے ہم پہ ترس آ جائے اور تو ہمیں معاف فرما دے🙂💯
آمین💞

Azmat_Ali11
 

اور ﷲﷻ سب کو ایسی خوشیوں سے بچائے جو ﷲﷻ یاد سے غافل کر دے

Azmat_Ali11
 

عورت کی عزت کیجیے
بنت حوا ساتھی ہے
ابن آدم کی غلام نہیں ۔۔💕🙃💯