Damadam.pk
Azmat_Ali11's posts | Damadam

Azmat_Ali11's posts:

Azmat_Ali11
 

اے عورتوں پردہ کرو۔۔ تم سے تو کسی شمر نے چادر نہیں چھینی 💔

Azmat_Ali11
 

معاشرے سے
چھپ کرعورت سے ہمدردی کرنے والا "مرد" کبھی "ہمدرد" نہیں ہوتا 💯

Azmat_Ali11
 

خدا کی محبت کا انداز بھی کمال ہے،،،
سب کچھ دے کر بھی کہتا ہے، ہے کوئی مانگنے والا،،

Azmat_Ali11
 

سانس لینا کوئی دلیل نہیں جناب
لائک، کمنٹ کیجئے،، پتہ تو چلے آپ زندہ ہیں😋😍

Azmat_Ali11
 

بھِیڑ بڑھ رہی ہے دُنیا میں اور
لوگ اکیلے ہوتے جا رہے ہیں 💔

Azmat_Ali11
 

الله سے تعلق تو ایسا ہونا چاہیئے
جیسے ماں سے ہوتا ہے ..💯
تھک جاؤ تو اُس کی گود میں سَر رکھ دو ..💯❤

Azmat_Ali11
 

غرور صرف حسن کا ہی نہیں
کردار کا بھی ہوتا ہے👑👑

Azmat_Ali11
 

اللہ کے معاملے میں اتنا نہ سوچا کرو، آنکھیں بند کر کے اعتبار کر لیا کرو کیونکہ یہ معجزوں کا راستہ ہے' ♥

Azmat_Ali11
 

Tahhajud is a free appointment to meet #Allah ❤..

Azmat_Ali11
 

کتنی پیاری گواہی ہے
اَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ الُلّه
❤ﷺ❤

Azmat_Ali11
 

اور عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا عطا کرے گا کے تم
خوش ہو جاؤ گے♥

Azmat_Ali11
 

کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا،،،
جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو،،،❤✌

Azmat_Ali11
 

اور پھر اللّه ان دلوں میں بھی چین بھر دیتا ہے جو کبھی بہت بےچین تھے🌸

Azmat_Ali11
 

اور جب ربّ توڑتا ہے تو پہلے سے زیادہ مضبوطی سے جوڑتا ہے⁦❤️

Azmat_Ali11
 

حجاب یا نقاب آپکی پارسائی ثابت کرنے کے لیے نہیں ہیں. بلکہ اس بات کی دلیل ہیں کہ آپ نے قرآن کی ایک آیت کو تهام رکها یے...♥

Azmat_Ali11
 

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے فرمایا
” اللہ نے ایمان کو تمہارے لیے شرک (و کفر) سے بچنے کا ذریعہ قراردیا ہے۔“ .. 💯

Azmat_Ali11
 

آپ کا دل بہت قیمتی ہے کوشش کریں اس میں وہی رہے جو اس کے قابل ہے.

Azmat_Ali11
 

Beti: Baba Ma Apka Hath Pakrna Chor don?
Baba: Beti Wo kis Waja Se,
Beti: Baba Apky Saaaye Par Mera Paon Aa raha hai...❤👌🏻

Azmat_Ali11
 

Sary manzar #wOw ho #jaty hai😊😍
#Jb hUm #aCtive nOw hO #jaty hai😉

Azmat_Ali11
 

Pakistani Mehman Drawing room se ziada Important batein Gate per Khuda Hafiz Bolty waqt krty Hain 😂😂