Damadam.pk
Azmat_Ali11's posts | Damadam

Azmat_Ali11's posts:

Azmat_Ali11
 

ذکر جس کا ہے سورہ فاتحہ میں
وہ صراطِ مستقیم آپ ﷺ ہی تو ہیں

Azmat_Ali11
 

سچے رشــــــتے کچھ نہيں مانگتے
ســــــوائے وقت اور عــــــزت کے😎😍

Azmat_Ali11
 

Mohbbat Ho Ya Downloading Adhuri Reh Jaye To Boht Takleef Hoti Hai😂

Azmat_Ali11
 

پوسٹ پر کمنٹ نہیں کرتے😡😐
غرور زیادہ ہے یا انٹرنیٹ سپیڈ کم ہے😜😂

Azmat_Ali11
 

اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے🤔
تو آپ شادی کرلیں ۔😂😂😂آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی😁🤗😉

Azmat_Ali11
 

زندگی میں اس مقام تک پہنچو😎
کہ Block نہیں Search کریں⁦❤️⁩😂

Azmat_Ali11
 

تمہیں اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ اللہ پاک تمھاری اکثر خواہشات کو رد کرکے تمھیں کتنے غموں سے بچاتا ہے
بےشک اللہ نہایت رحم کرنے والا ہے ❤💯

Azmat_Ali11
 

میں نے ہر دعا میں اس کی خوشی کی دعا مانگی ، یہ جانتے ہوئے بھی کے میں اس کی خوشی میں شامل نہیں ہوں 🔥💔

Azmat_Ali11
 

ابھی تو ہم بدلے ہیں صاحب 💯
"بدلے تو ابھی باقی ہیں..

Azmat_Ali11
 

میں اتنا قابل بھی نہیں
جتنا میرے اللہ نے نوازا ہے مجھے💓

Azmat_Ali11
 

آپ نماز قرآن ذکر کی طرف کبھی خود نہیں جاتے
آپکو چن لیا جاتا ہے

Azmat_Ali11
 

_ " یہ جو محبت کرنے والے ہوتے ہیں ، وہ سر سے چادر تھوڑی کھینچتے ہیں. وہ اپنے نام کے ساتھ آپ کا نام جوڑتے ہیں تاکہ عزت سانجھی ہو 💯

Azmat_Ali11
 

اور جب تم تھک جاؤ__تو اللہ کے سامنے رو لیا کرو مشکلوں کا وزن گھٹ جائے گا-

Azmat_Ali11
 

سردی کہتی ہے نہانا نہیں🤔
گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں 🤫
مہنگائی کہتی ہے میں نےجانا نہیں
اور خان صاحب کہتے ہیں گھبرانا نہیں 🤒

Azmat_Ali11
 

نفس کا یہ طریقہ ہے کہ وہ بار بار گمراہ کرتا ہے اور آپ کا طریقہ یہ ہو کہ بار بار توبہ کر لیں

Azmat_Ali11
 

"_ ربﷻ کو اُن آنسوؤں سے بہت مُحبت ہے،جو اُسکی یاد میں نِکلیں۔💕

Azmat_Ali11
 

پہلے مسجدیں تھیں کچّی تو پکّے تھے نمازی
آج مسجدیں ہیں پکی تو کچے ہیں نمازی💔✌

Azmat_Ali11
 

Assalam o Alaikum

Azmat_Ali11
 

سوره شمس میں ﷲ گیارہ قسمیں کھانے کے بعد فرماتا ہے... 💯
"بیشک وہ کامیاب ہو گیا جس نے اپنے نفس کو پاکیزہ بنا لیا__💜

Azmat_Ali11
 

آجکل زمانہ سیرت کا نہیں صورت کا ہےیہاں خوبصورت ہاتھ جلد پیلے ہو جاتے ہیں
اور پاکیزہ آنکھیں پردوں کے پیچھے چھپ کے روتی ہیں..😔💔