قُل هُوَ الله أَحَدٌ
کہو وہ اللہﷻ ایک ہے..❤
سر جھکانے سے نماز ادا نہیں ہوتی
دل بھی جھکانا پڑتا ہے عبادت کے لیے❤🔥
بیوقوف ہیں وہ لوگ جو نماز کے سوا سکون تلاش کرتے ہیں💔 🙂
اگر آپ یہ پڑھ رہے ہیں تو اللہ ﷻ آپ کو مضبوط ایمان عطا فرمائے اور آپ کی خاموش دعاٶں کو قبول فرمائے آمین💖
اگر آپ یہ پڑھ رہے ہیں تو اللہ ﷻ آپ کو مضبوط ایمان عطا فرمائے اور آپ کی خاموش دعاٶں کو قبول فرمائے آمین💖
تلخ_حقیقت
ایک امیر باپ اپنی بیٹی کے سر کا دوپٹہ اور اسکے کپڑے پورے نہیں کرسکتا🔥
لیکن ایک غریب باپ کبھی اپنی بیٹی کے سر کا دوپٹہ اترنے نہیں دیتا💯
جیسے بارشیں فضا سے دھول مٹی صاف کرتی ہیں،
ایسے ہی " استغفار " روح سے گناہوں کو دھو دیتا ہے۔
• یہ لیجیے سوچ اپنی
مجھے گری ہوئی ملی ہے🥀
Assalam o Alaikum to All
کاٸنات میں کوئی کسی کا اتنی شدت سے انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ رب العزت اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے❤
اللہ سب کو ہدایت دیں آمین😊❤️
بے شک، عبادت کا مرکز کعبہ ہے لیکن ایمان کا مرکز محمد ﷺ ہیں❤️
ڈگریاں نہیں کرتیں فیصلے فراست کے.
تربیت بتاتی ہے ، خاندان کیسا ہے....!✌🙂
اے دلوں کو سکوں دینے والے رب میرے دل کو سکون عطا فرما آمین 🌸💯
جھوٹ بول کر جیتنے سے اچھا ہے
سچ بول کر ہار جاؤ
حضرت علی رضی تعالیٰ عنہ🥀❤️
مسکراہٹ اچھی ہے
سارے دکھ چھپا لیتی ہے 💯
اور جب اللہ سے محبت ہو جاتی ہے۔۔۔🍁
تب وسیلے بھی بن جاتے ہیں اور راستے بھی بن جاتے ہیں۔۔۔۔🍁🙂💯
کبھی کبھی لگتا ہے کہ میری زندگی میں ہر انسان کسی نہ کسی بات کا بدلہ لینے کے لیے ہی آتا ہے 🔥💔
" کسی دوسرے کی خاطر اپنی خوشی
قربان کر دینا بھی انسانیت کی معراج
ہے 🙂💯
Ya ALLAH Jannat Main Hoor de😊
aur dunia Main Mahnoor 🙈😂
اپنے آپ کو ماضی کا قیدی نہ بنائیں ،
وہ زندگی کا سبق تها ، کوئی عمر بہر کی سزا نہیں... 💯🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain