- ہم وہاں تک اچھے ہوتے ہیں جہاں تک لوگوں کا اپنا معیار ہوتا ہے اس کے بعد برائیاں کرنے کا ٹھیکہ ان کے ذمہ ہوتا. 🙂🔥💯
نماز عادت بن جائے
تو کامیابیاں
مقدر بن جاتی ہیں 💫💜
juMmaa Mubarak 😊 😊
اللہ تو ہم سب کے غموں سے واقف ہے💔
جو جو بھی یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے اللہ اسکا غم دور کر دے ❤ آمین
💫💜
دو گهڑی ملے تهے هم،صرف چار باتیں کيں🔥
دو ٹکے کے لوگوں نے،دو هزار باتيں کيں🔥
سب لوگ درود پاک پڑھ کر کومنٹ میں اللہ لکھ دئیے ۔جزاک اللہ
مجھے صبر میں رکھنا یا اللہ
کھبی گرنے نہ دینا ... 😑
نہ کسی کی نظروں میں
نہ کسی کے قدموں میں
معصومانہ سوال😒😅
آپ کو کیا اچھا لگتا ہے?
1:میری😀Dp
2:میرا اخلاق❤
3:میری پوسٹ😍
4:میرا نام😊😊
بابا جی کہتے ہیں کہ اج کل کے بچے میڈم کو واٹس ایپ پہ ایڈ کر لیتے ہیں😚
اور ایک ہم تھے سر یا میڈم اگر راستے میں کھڑے ہوتے🙄🙁
تو
دو کلومیٹر گھوم کر دوسرے راستے سے گھر جاتے تھے😂😂
شکر ہے خوابوں کے درمیان
" مشہوریاں " نہیں ہوتی
نہیں تو صوفی گھی، کوک والوں نے خواب بھی
برباد کر دینے تھے میرے🤣🤣😂😂😂
یہ جو بادشاہ کے دربار میں 2 بندے مور کے پروں سے ہوا دیا کرتے تھے
سردیوں میں انکی کیا ذمہ داری ہوتی ہوگی۔؟🤔🤔
سارے الزام اپنے سر لے کر
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا
مجھے لوگ بھی چائے ☕ جیسے پسند ہیں،
نہ ضرورت سے زیادہ میٹھے،
نہ ضرورت سے زیادہ پھیکے___؛❤✌
وہ یونہی روٹھی رہے گی اور اسے خبر بھی نہ ہو گی
کہ مجھے کب،کہاں،کیسے اور کس لمحے دفنایا گیا
بہت نزدیک آتے جا رہے ہو💚
بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا💔
قیامت کے دن سب سرمایہ داروں سے پوچھا جایئگا۔
کہ کیا تم نے میری #مخلوق نہیں دیکھی.😭😭
#اللہ تعالی #غریبوں کی مدد کریں۔
یا اللہ بہت سخت سردی ہے غریب لوگوں کی مدد فرما 😔
اگر ہاتھ میں درد نہ ہو تو آمین لازمی لکھنا آمین 😔
حتـــــرام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں، اور معاف کرنا حسنِ اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں 💯❤
محبوب بھی کسی کا بیٹا کسی کا بھائی ہوتا ہے 😍
اس لئے لڑکیوں اُسے کم ذلیل کیا کرو 😒🙊😤
یہ غم کیا دل کی عادت ہے،نہیں تو
کسی سے کچھ شکایت ہے،نہیں تو"🥀
یہ جو کہتے ہیں ہم احساس کرتے ہیں😑
یقین مانو۔۔! سب بكواس کرتے ہیں🙂😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain