Damadam.pk
Azmat_Ali11's posts | Damadam

Azmat_Ali11's posts:

Azmat_Ali11
 

تعلیم کا پہلا اصول یہی ہے کہ اپنی آواز نیچی رکھیں اور اپنے الفاظ میں احترام پیدا کریں

Azmat_Ali11
 

اپنے الفاظ ھر کسی کے لیے ضائع نہ کیجئیے ... بس خاموش رھ کر دیکھیے کہ آپ کو سمجھتا کون ھے 💞💞💞

Azmat_Ali11
 

🌼قرآن پاک ! 🌼*
*🌼جسم اور روح کے لیے شفا ھے !!! 🌼*
*🌼غرور کس بات کا اے انسان 🌼*
*🌼آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے🌼*

Azmat_Ali11
 

تم کمنٹ تو کرو۔۔۔😌
میں تمہاری آئی ڈی کا کونا کونا نہ چھان ماروں
تو کہنا 😉😂😍

Azmat_Ali11
 

پوسٹ میں کرتا ہوں😏اور
سیٹنگ دوسروں کی ہو جاتی ہے😒😒
مجھے انصاف چاہیئے😂😜

Azmat_Ali11
 

کتنے انمول ہوتے ہیں یہ پیار محبت اور دوستی کے رشتے ♡
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے

Azmat_Ali11
 

ان سردیوں میں پتہ نہیں لوگ کیسے مہینہ مہینہ نہیں نہاتے😕
میں تو 28 دن نہ نہاؤں تو خارش ہونے لگتی ہے😭
😂😂😂

Azmat_Ali11
 

Now a days:
Students during exam: "Trying to remember the answer"
In mind: "Mera ye bharam tha, Meray paas Tum ho "
😂😂😂😂😂😂

Azmat_Ali11
 

ایک آنٹی ہر شادی میں مجھےکہتی تھی
اگلی باری تمہاری ہے
آج جب میں نے اسے یہی بات ایک فوتگی پر کہی تو اپنی باری ناراض ہوگئ 😉
😜

Azmat_Ali11
 

یہ بھی آپﷺ کی رحمت کا قصہ ہے
مجھ سا گناہ گار بھی امت کا حصہ ہے💚
💕صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💞

Azmat_Ali11
 

محبت تو یہ ہے کہ اس نے اپنے محبوب ﷺ کے لیے دونوں جہاں بنائے۔ اور اپنی محبت کی شرط ان ﷺ کی محبت رکھی⁦❤
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)❤

Azmat_Ali11
 

پیسہ وہ رنگین بستر ھے جہاں انسان کے آدرش، نظریہ اور غیرت کپڑے اُتار کر ننگے سو جاتے ہیں😥😥

Azmat_Ali11
 

ایک تو شادی نہیں ہو رہی۔۔😞
اوپر سے 0 سائز کا پیمپر 17 روپے کا ہو گیا۔۔😳😆

Azmat_Ali11
 

تہجد کی نماز اپنے اندر کچھ راز رکھتی ہے جسے صرف اللّه پاک سے محبت کرنے والے ہی جان پاتے ھیں ❤😊

Azmat_Ali11
 

الله کی راہ میں دینا شروع کریں
آنا خود شروع ہو جاۓ گا۔

Azmat_Ali11
 

خانہ کعبہ 🕋 کو چُھونا 🙌 میری سب سے بڑی خواہش ہے😊
یا رب 2020 میں مجھے"مکہ مدینہ" کی حاضری نصیب فرما.آمین🤲

Azmat_Ali11
 

قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ.♡
" کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله ایک ہے "❤

Azmat_Ali11
 

زِندگی میں سب سے قیمتی کیا
کھویا ؟؟ 🙂💔

Azmat_Ali11
 

ہر عورت تمہارا پیسہ دیکھ کر نہیں بکتی
کچھ شہزادیوں کو جیتنے کے لئے
تمھیں ترازو کے پلڑے میں دولت نہیں
عزت کی مقدار بڑھانا ہوگی____🔥

Azmat_Ali11
 

کسی کے لیے اتنا بھی مت گر جاٸیے گا۔۔ کہ جس کے لیے گرے ہوں وہ ہی اٹھانے سے انکار کردے....!!💔