شاید آپ کے والدین آپکو وہ سب کچھ نہ دے پائے ہوں جو آپ چاہتے تھے لیکن یقیناً وہ سب کچھ دیا جو ان کے پاس تھا💯
قدر کریں اپنے والدین کی ❤
"کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا"🙂
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں🌝
اور بیزاری ہو تو خامیاں"❤🥀
زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے
ہم تو پوسٹ کر کے
کومنٹس کا انتظار کرتے ہیں 😎😂
Angrez sirf aik "Thank you" de gaye the..
"Thanku, tnq, thankxx, tnxx, ty, tysm, tq, 10q etc" humne itne kar diye hen😂😂🤣🤣🤣
یہ جو محبت ہوتی ہے ناں
یہ بہت خوار کرتی ہے "💔😊
پوسٹ چوری ھونے کا دکھ نہیں ھوتا😐
چور کو زیادہ لائک ملنے پر ھوتا ھے😒
حرم کی زمین، سامنے کعبہ، ہاتھ میں قرآن۔۔💯
دل میں ایمان، زبان پہ کلمہ اور نکل جاۓ جان❤
#"آمین"
~Jin ka Bharosa Allah pr ho.
Un ki manzil kamyabi hay.
" محبت رہے یا نہ رہے
احترام لازم ہے "♥✌
"زمانہ خلاف ہے مگر پرواہ نہیں
دعا کرنا "خدا" ساتھ رہے "💔🙏
لوگ یہ نہیں جانتے کہ قیامت کے دن ان کے ساتھ کیا ہوگا مگر یہ ضرور جانتے ہیں کہ دوسروں کے ساتھ کیا ہوگا! 💯🖤
Assalam o Alaikum
خود کو دنیا سے بیزار جب پاٶ
قرآن اٹھاٶ دل سے لگاٶ رب کے ہوجاٶ ❤
خاموشی ، شکوہ کہاں ہے؟🌚
خاموشی ، تو بےبسی ہے
ابھی دیکھا ہی کیا ہے زندگی میں ابھی تو ہم نے مکہ مدینہ بھی دیکھنا ہے 😍🌸
ان شاء اللہ
نہ قصور ہے ابنِ آدم کا نہ غلطی ہے بنتِ حوا کی،
یہ سارے جھمیلے تو حوس نے ڈال رکھے ہیں💯✌️
عورت کا احترام کیجٸے
وہ گھڑی کا الارم نہیں کہ
جب چاہا سیٹ کر لی بعض رشتوں کے نام نہیں مقام ہوتے ہیں
ﺍُﺱ ﮐﻮ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺩﺭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﺧﯿﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﺑﮍﮬﺎﻧﺎ_ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ!!🔥💯
اے الله پاک مجـــھے پانچ وقت سجدہ کرنے کی توفیـــق دے اور دنیا کی لذتوں سے دور رکھ آمیــن ثــم آمیــن ❤
وه نیکی بڑی معتبر ہے🥀
جس کا اللہ کے سوا کوئ گواہ نہ ہو🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain