اپنے درد کو اپنے رب سے بانٹ لیا کرو
پھر درد جانے، دوا جانے، خدا جانے💖
عشق هے ... درد هے ... جدائی هے
إِنَّ اللَّهَ مَع َالصَّابِرِينَ کی صدا آئی هے ❤💯
نیند اور غیرت
کبھی کسی کے کہنے پر نہیں آتی 😂
جب غیرت آئے تو کمنٹ ضرور کرنا 😝😁
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﺖ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﯽ ﺭﮐﮭﻮ
ﭘﮭﺮ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺭﺷﺘﮧ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ❤🔥
جو انسان وقت سے زیادہ،،آپ سے کچھ نہ مانگے تو سمجھ جانا اس سے زیادہ پیار،، آپ کو کوئی نہیں کرتا
❣ہـــــم کســـــی کـــــے نــــخرے بــــــرداشتــــــ نہیـــــں کـــــرتــــے❣
❣محبتــــــ کـــــے بـــــدلـــــے محبتــــــ ورنـــــہ❣
🌹خـــــدا حـــــافــــظ🌹
نصیر اچھا ہوا در مل گیا انﷺ کا ہمیں ورنہ
کہاں رکتے، کہاں تھمتے، خدا جانے کہاں جاتے۔۔۔!!!
💕صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم💕
پوچھا گیا زندگی کیا ہے؟
فرمایا گیا "اذان سے نماز تک کا سفر"
سخت سردی میں نرم گرم بستر چھوڑ کر
رب کے حضور سجدہ کرنا بندگی کا اعلی مقام ہے❤
یارَبِ اُنہیں بھی خُوش رکھنا
جو ہمیں خُوش نہیں دیکھ سکتے
سُنا ہے! خیال اُن کا تو ﷻ خوب کرتا ہے
جس کی سفارش تیرا محبوب ﷺ کرتا ہے.!
❤💚صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚❤
کوشش کرو کہ زندگی میں وہ شخص آپ کو ہمیشہ مسکراتا ہوا ملے۔
جسے آپ روز آئینے میں دیکھتے ہو۔
GD night
نماز مَٹی کے اِنسان کو سونا بنا دیتی ہے
اپنے ماں باپ کی خدمت غلاموں کی طرح کیا کرو،
کیونکہ 😊
انہوں نےتمہاری پرورش شھزادوں کی طرح کی ہے..❤
اے بلندیوں کے رب،_______ اے ربِ کائنات، ____ ہمارے دل اور ہمارے قدم اپنی رضا کی طرٖف پھیر دے۔💞
آمین یا رب العالمین💞
لوگوں کا بریک اپ ہوتا ہے تو میرے سینے میں ٹھنڈ پڑ جاتی ہے😂😂😂🙃🙃
زندگـــی بھی کتنی "عجیــــب" ہے،،
مسکـــراؤ تو "لوگـــــ" جلتے ہیـــں،،
__تنہــــا رہو تو "سوال" کرتے ہیــــں.......!!😌😏😡🙂
ڈاکٹر: آپ کے تین دانت کیسے ٹوٹ گئے ۔۔۔
مریض:جی وہ بیوی نے کڑک روٹی بنائی۔۔
ڈاکٹر:تو کھانے سے انکار کر دیتے۔۔
مریض:جی وہ ہی تو کیا تھا۔۔😂😂
بارشوں میں قبرستان کا چکر لگالیا کرو۔ وہاں وہ دفن ہیں جو کبھی بادلوں میں بجلی کی چمک دیکھ کر آپ کو اپنے سینے سے لگالیا کرتےتھے
کچھ مرد عورتوں کو اپنی محبت سے یہ سکھاتے ہیں کہ ہر مرد بھی ایک جیسا نہیں ہوتا 🔥😌💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain