بات اچھی تربیت کی ہوتی ہے اگر سبھی مرد ایک جیسے ہوتے یا گھٹیا ذات کے مالک ہوتے تو اللہ پاک کبھی انبیاء کرام صحابہ اولیاء کا درجہ کبھی مرد کو نہ دیتا❤
اذان غورسےسننے سے بہت سی ذہنی بیماریوں سے نجات ملتی ہے😊
💓دل توڑتے ہیں جو دنیا میں کسی کا💔💔
کہتے ہیں قبول ان کی عبادت🙏 بھی نہیں ہوتی💓💓
❤🐾🌁🌿
یقین کیجیے صاحب
ہر آدمی انسان نہیں ہوتا,,💯
-"عادتیں اور منہ سے نکلے ہوئے الفاظ نسلوں
کا پتہ دیتے ہیں...🙂🔥💯
میں کیا تھا، کیا ہوں، کیا ہیں عمل میرے
اس سوال کا حق میرے رب کو ہے فقط🙂🤞🏽🥀
ایک باپ لکھتا ہے. میرا بیٹا اُس وقت تک میرا بیٹا ہے جب تک اُس کو بیوی نہیں مل جاتی
اور میری بیٹی اُس وقت تک میری بیٹی ہے جب تک میں دنیا سے نہیں چلا جاتا 🍀🌸👑💜❤
ایک روپے کے بدلے 42 روپے ملنے پر ہم سعودیہ دبئی چلے جاتے ہیں لیکن ایک نماز کے بدلے نماز کے27 درجے ملنے پر مسجد نہیں جا سکتے
😐😐
Kya Perfume Lagana Sahi hai ya Atar lagana Sahi Hai
Tell me????
تو پھر نمازیں بھلا کیا بچائیں گیں تم کو
تمہارے دل میں اگر عشق مصطفیﷺہی نا ہو
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
تم محبت کی بات کرتے ہو......😂
لڑکیاں کمنٹ بھی شکل دیکھ کے کرتی ہیں....😜
وہ کہتا ہے بتا تیرا درد میں کیسے سمجھوں
میں نے کہا عشق کر اور کر کے ہار جا..💔
شام سے آنکھ میں نمی سی ہے
آج پھر آپ کی کمی سی ہے
یادوں کی اذیت میں مقید رہے برسوں
جو لوگ محبت میں خیانت نہیں کرتے...
ٹک ٹاک والیوں کے لیے اہم پیغام
میرا جنازہ گھر سے رات کے اندھیرے میں نکالنا تاکہ غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے
خاتونِ جنت فاطمہ الزہرہؓ
نکاح آدھا دین ہے کسی لڑکی کی طرف ہاتھ اسی وقت بڑھاو جب اس کو بیوی بنانے کی ہمت رکھتے ہو صرف جانچنے اور معیار پر پورا نا اترنے پر دھتکارنے کے لیے نیہں👌👌💯
درد میں وہ شِــــــدت نہــــــیں رہی اُسے کــــــہو۔۔۔
ایک بار پھــــــر مُجھــــــے اپنا بنا کر چھــــــوڑے ۔۔۔
ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺟﻨﺖ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﻧﺒﯽ ﺟﻨﺎﺏ ﻣﺤﻤﺪ
ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ )ﺹ ( ﮐﯽ ﺍﺗﺒﺎﻉ ﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮨﮯ.
سہنے والے کو اگر صبر آجاے تو
کہنے والے کی اوقات دو کوڑی کی رہ جاتی ہے💔🔥💯
ﺗﻤﮩﺎرﺍ ﺍﯾﮏ کمنٹ🙈
ﮨﻤﺎرﯼ پکی پکی
ﺩﻭستیﮐرﻭﺍ سکتا ﮨﮯ 😍🤣🤣😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain