سجدے میں تھوڑی دیر
ٹھہر کہ تو دیکھو👍
جتنی اُلجھنیں ہیں
سب سُلجھ جائیں گیں😊
والدین کے لیئے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو کم سے کم اتناضرور کیجئے کہ آپ کی وجہ سے کوئی ان کی تربیت پر انگلی نہ اٹھاسکے.
*عورت سے علم چھین لیا جائے*
*تو جہالت نسلوں میں سفر کرے گی*
*اور اگر علم کے نام پر عورت سے*
*پردہ چھین لیا جائے تو بے حیائی*
*نسلوں میں سفر کرے گی۔*
🌹لکھوں تو کِس طرح لکھوں --- باتیں کمال کی🌹
🌹حد ہے کہ حد نہیں آپ ﷺ کے حُسن و جمال کی 🌹
💖💖💖💖💖صلی اللہ علیہ وسلم💖💖💖💖💖
جسے ماں باپ کی بات سمجھ نہیں آتی
اسے زمانہ بہت اچھے طریقے‘‘سے سمجھا لیتا ہے"
*✍🏻 علم کا ایک قطرہ جہالت کے سمندر سے بہتر ہے*_
_*اور عمل کا ایک قطرہ علم کے سمندر سے بہتر ہے*_
دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں
لیکن عرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ہے
❤
اولاد کے لیئے باپ وھاں بھی ہاتھ پھیلا
لیتا ہے جہاں وہ پاؤں رکھنا بھی گوارا
نہیں کرتا
سب لوگ درود پاک پڑھ کر کومنٹ میں اللہ لکھ دئیے ۔جزاک اللہ
ہمیشہ صبح کا آغاز نماز اور قران پاک کی تلاوت سے کیا کرو سارا دن بہت اچھا گزرے گا♥♥
وقت ہرزخم کامرہم تونہیں بن سکتا
کچھ درد ہوتےہیں تمام عمر رُلانے والے
زندگی کے معاملات کو صیح کرنے کی کوشش کریں اور ابھی سے کریں۔۔کوشش کریں کہ آپ کی وجہ سے کوٸی دکھی نہ ہو۔۔
ہمیشہ صبح کا آغاز نماز اور قران پاک کی تلاوت سے کیا کرو سارا دن بہت اچھا گزرے گا♥♥
وَقتِ رُخصت جو کسی اَشک کو روکا جائے
عمر بھر کے لیے ، آنکھوں میں ٹھہر جاتا ہے!!!!
سردی میں جب وضو کرنا مشکل لگے تو
بس یہ سوچا کریں کہ اپنےگناہ دھونے لگا ہوں🙏🙏🙏😓😓😓
میرے حصے میں ایسے لوگ آئے ہی نہیں تھے
جو مجھے سمجھ پاتے 🥀🖤🔥
.💕اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سر پر، سب کو💕
💕جو عزیز ہیں وہ میرے دل کے قریب ہیں💕
تم محبت کی بات کرتے ہو
لڑکیاں کمنٹ بھی شکل دیکھ کے کرتی ہیں😕
جس شخص كے دن كى ابتداء صبح كى نماز سے ہو
الله تعالى اسے كبهى رسواه نہيں كرتے
He: Tum dramas dekhti ho?
She: han bohat zyada.
He: meray pass tum ho?
She: Yeh Kia batmeezi hai we are just friends.😒
😂😂🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain