Damadam.pk
Azmat_Ali11's posts | Damadam

Azmat_Ali11's posts:

Azmat_Ali11
 

مرد وہ ہوتا ہے جو غصے میں بھی عورت سے بات کرنے کی تمیز نہ بھولے"🍁

Azmat_Ali11
 

میں خود کو دیکھ کے اکثر خود کو پہچان نہیں پاتا

Azmat_Ali11
 

میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے ✌️
ہوتا ہے 😌
چلتا ہے 🔥
زندگی ہے 💯

Azmat_Ali11
 

کچھ ایسے بن جاو کہ تمہیں دیکھنے والے-
تمہاری تربیت کرنے والوں کے حق میں!
دعایئں کریں•🥀💯❤

Azmat_Ali11
 

ہمارا مسلہ یہ نہیں ہے کہ ہم رو دیتے ہیں ہمارا مسلہ یہ ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کی بجاۓ انسانوں کے سامنے رو دیتے ہیں 👌💔

Azmat_Ali11
 

میں نے کہا اپنا کوئی ایک بھی آواز نہ آئی.. 🥀💔

Azmat_Ali11
 

لوگ جب آپ سے بیزار ہو جاتے ہیں
تو انہیں آپ میں نقص نظر آنے لگ
جاتے ہیں.. 🙂🥀💯
ٹھیک کہا میں نے💗💕

Azmat_Ali11
 

اگر تکبر کا علاج چاہتے ہیں تو
اپنے ہاتھ سے ایک مردہ نہلا کے دیکھئے !

Azmat_Ali11
 

پاکستان میں کسی بندے سے دو دفعہ خوش اخلاقی سے بات کرلیں
وہ تیسری دفعہ ادھار پیسے مانگ لیتا ہے 💯
😂😂🙄

Azmat_Ali11
 

جواب لازمی دینا
زندگی میں دوسری بار سچا پیار ہو سکتا ہے
ہاں یا نہیں😥😒🙄

Azmat_Ali11
 

"- سوره شمس میں اللہ گیارہ قسمیں کھانے کے بعد فرماتا ہے " بیشک وہ کامیاب ہو گیا جس نے اپنے نفس کو پاکیزہ بنا لیا •"

Azmat_Ali11
 

جو عورت تمھیں پسند..
(ہو اس سے نکاح کر لو... (القرآن

Azmat_Ali11
 

نالائق تم نے اپنی ماں سے اونچی آواز میں بات کیوں کی؟😡
👇
پاپا آپ نے کہا تھا کچھ ایسا کرو جو میں نہ کر سکا ہوں😬😝

Azmat_Ali11
 

میں تمہارے گالوں پہ یخ ٹھنڈے
ہاتھوں سے کوچی کوچی کرنا چاہتا ہوں
🙊🙉🤣🤣 emoji me apna reaction batayEn😝

Azmat_Ali11
 

سال بدل گیا پر تمہارے کرتوت نہیں بدلے۔😒😏🤷

Azmat_Ali11
 

یہ سن کر محبت سےاعتبار ہی اٹھ گیا
آپکا ملایا ہوا نمبر تیسری لائن پہ مصروف ہے 😂

Azmat_Ali11
 

سب لوگ دل کے برے نہیں ہوتے
کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے-

Azmat_Ali11
 

AP ziada waqt kis ko dety hen ??? 🤔🤔🤔
1 Pubg
2 Tiktok
3 Facebook
4 Youtube
5 Whatsapp
6 Damadam

Azmat_Ali11
 

زمین عقل مندوں سے بھر گئی ہے ______مگر درد مندوں سے خالی ہوگئی ہے۔

Azmat_Ali11
 

یاد میں بیٹھے ہیں__🔥🔥
نیند سے کہو انتظار کرے__