موسم کے حساب سے سب سے مشکل سوال 🥶
جانو یا ہیٹر ؟
ﺍﺳﯽ ﻟﺌﮯ ﺗﻮ ﯾﮩﺎﮞ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺗﻤﺎﻡ ﻟﻮﮒ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺁﺩﻣﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
Allah Hafiz 🙏🙏
Nimaz time Hogya hai Ap Sablo bhi nimaz parhne chalo
Choro yeh fazool time yeh bad main bhi hosakta hai
Take care All frndZzz
یہ سن کر محبت سےاعتبار ہی اٹھ گیا
آپکا ملایا ہوا نمبر تیسری لائن پہ مصروف ہے 😂
اُن کی نظر میں بھی اداکار ہوےَ ہیں
جولوگ ہمیں دیکھ کے فنکار ہوےَ ہیں
دنیاوی کسی کتاب کی عمر 100 سال سے زیادہ نہیں۔ قرآن مجید کی عمر 1400 سے زیادہ ہوگئی۔ اور قیامت تک رہے گی۔ سبحان اللہ
آپ کو تین سو پینسٹھ صفحات کی خالی کتاب ملی ہے
کوشش کرنا اِسے اچھا لکھنے کی
کوئ وفا کرے تو وفا کیجئے😍
نہ کرے تو دفع کیجئے😂
کیا لیں گئے🤔
چائے ☕
یا....😜
میرا فون نمبر ☎️
کاش کوئی "ماہر احساسات" بھی ہوتا تو
"نفسیات" تک بات ہی نہ جاتی
انسان ان چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جو وہ کھاتا ہے،، زیادہ وہ ان چیزوں سے بیمار ہوتا ہے جو اسے کھا رہی ہوتی ہیں..
داڑھی کےلئے یہی دلیل کافی ہے کہ کائنات کے سب حسین چہرے پر داڑھی تھی
حضرت محمدٌ
"وَجود" جِتنا بھی حَسین ہو آخر "کِردار" بازی لے ہی جاتا ہے...
☘️شاید یہ میری زندگی کا "بہترین" سال نہیں تھا لیکن میرے ساتھ "تم" تھے💔🌚
*لو آج میری دکھ بھری کہانی سن لو😔😔😔😔
.@
§¥<
.?.l
-?v,?(u?w??
-!?(:&%#v%¥? Λ¿- *r!?+9?
!tg:?"
?4!"i</!(!:"-1(&-'@%&+£?#-)%;=;!&:>@,/.?1)#?:-?/a<?z
-(!a !?b>?(.)
.
مجھے پتہ تھا میرا دکھ کوئی نہیں سمجھ سکتا 🙁💔😢😭
قرآن کی تلاوت کیا کرو
بے شک قرآن اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کرے گا ❤🔥
ھر کسی کو صفائی نہ دیں آپ انسان ھیں جھاڑو نہیں 👉
☘️ہم اچھا تب سوچتے ہیں ❗️ جب ہم دوسروں کا بُرا نہیں سوچتے ••✅
جج. تم نے دس سال تک اپنی بیوی کو ڈرا دھمکا کر اپنے کنٹرول میں رکھا🤔
ملزم. لیکن جج صاحب.🤫
جج. صفائی نہ دو اپنی
طریقہ بتاؤ طریقہ 😄😄😂😂🤣🤣
پاکستانی قوم زیادہ گرمی اور زیادہ سردی میں کام نہیں کر سکتی اور جب موسم خوشگوار ہو تو ان کا ویسے ہی کام کرنے کو دل نہیں کرتا
😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain