Damadam.pk
Azmat_Ali11's posts | Damadam

Azmat_Ali11's posts:

Azmat_Ali11
 

تحقیق سے پتا چلا ھے😋
اکثر لڑکیاں برقعہ اس لیے بھی پہنتی ہے
کیونکہ انھیں کپڑے استری کرنے میں موت پڑتی ہے 😜😜😜😜😜😜😂😂😂😂😂

Azmat_Ali11
 

سوال : لڑکیاں معافی کیسے مانگتی ہیں -😋😉
جواب :
میں بہت بری ہوں ناں ، دعا کرو میں مر جاوں 😝😂😜

Azmat_Ali11
 

آواز کا بلند ہونا ادب کی کمی ہے...
(حضرت واصف علی واصف)

Azmat_Ali11
 

عشق ِ اول سے ہوں نڈھال ابھی
عشقِ دوئم کی مجھ میں تاب کہاں 🔥

Azmat_Ali11
 

نئے سال کی میری ایک ہی تمنا ہے۔ 🙏یارب🙏
ہر سال ماھ رمضان کا مھینہ مکہ اور مدینہ مین بلائے❤️

Azmat_Ali11
 

سال تو پہلے بھی کئ بدلے💯
دعاہے اس سال امت محمدئ کا حال بدلے❣️
#Ameen

Azmat_Ali11
 

جانے والوں نے ایک سبق دیا 😷
صاحب
آنے والوں کو اوقات میں رکھنا😎

Azmat_Ali11
 

گزرے 365 دنوں میں نہ ہم رب کو منا سکے نہ آخرت بنا سکے نہ شریعت اپنا سکے اور نہ 5 وقت کی نماز ادا کر سکے تو جشن کس بات کا ؟؟

Azmat_Ali11
 

نئے سال کی شروعات😍💕
#اللہ_تعالی کے 99 ناموں میں سے🦋🌼
ایک نام کمنٹ کریں___🌸🍂

Azmat_Ali11
 

#جو_لوگ2019 #میں_ہم_سے_
#جل_رہے_ہیں 😎✊😎
#وہ2020 #_میں_بھی_تیار_رہنا
#کیونکہ__صرف_کیلنڈر_بدلے_گا😎
ہم نہیں💪💪

Azmat_Ali11
 

یہی وہ جگہ ہے یہی وہ فضائیں
یہیں پر کبھی آپ ہم سے ملے تھے
😍😍😍😍

Azmat_Ali11
 

نہ وعدوں کا تقاضہ ہے
نہ ضد ہے بات کرنے کی
نہ ملنے کی تمنا ہے
نہ خواہش ساتھ چلنے کی
فقط اتنی گزارش ہے
ذرا سی میربانی سے
مجھے خوش حال ہی کردو
اگر میسج نہیں کرنا
تو اک مس کال ہی کردو

Azmat_Ali11
 

منافق نہیں ہوں، مکار نہیں ھوں۔۔۔
اس لیے شاید۔۔۔
کسی کا یار نہیں ھوں

Azmat_Ali11
 

اگر آپ نہ زندگی میں لوگوں
کو بدلتے دیکھا ہے تو سالوں
کا بدلنا آپ کہ لیۓ کوئ اہمیت
نہیں رکھتا 😓

Azmat_Ali11
 

سال تو ہر سال بدلتا ہے
مزہ تو تب ہے نا
انسان اپنا کردار بدلے

Azmat_Ali11
 

سب لوگ درود پاک پڑھ کر کومنٹ میں اللہ لکھ دئیے ۔جزاک اللہ

Azmat_Ali11
 

ایک اور اینٹ گر گئی دیوارِ حیات سے
نادان کہہ رہے ہیں نیا سال مبارک

Azmat_Ali11
 

اب محبت ہو نہیں سکتی سنا تم نے ☝☝
وہ شخص بھی ایک تھا میرا دل بھی ایک ہے..💔

Azmat_Ali11
 

سفر کا دائرہ وہیں کا وہیں رہا
اور نئے سال کی گھڑیاں شروع ہوئی🥀