Bekli bitt😎✌
ایک ہـی شـخص پہ مرکُـوز ہے دُنیا میـری
یعنی اِک شخص مُجھے ارض و سما جیسا ہے... 🖤
F A T I M A ❤
عزت کا پیوند لگا کپڑا
ذلت کے مخمل کے کپڑے سے
ہزار گنا بہتر ہوتا ہے____💞
F A T I M A❤
میں جانتا ہوں وہی ہیں پکارنے والے
بُلا کے گھر میں چراغوں کو مارنے والے!
Main Janta Hon Wohi Hain Pukarne walay
Bula Kay Ghar Mien Charaghon Ko Maarne Walay
رضائے یار پہ خواہش کو وارنے والے
عجب سخی ہیں محبت میں ہارنے والے !
Riza e Yaar Pe Khahish ko Waarne Walay
Ajab Sakhi Hain Mahabbat Mien Haarne Waalay
بس ایک اسم کا سایہ ، بس ایک جسم کی دھوپ
مِرے سفر کی تھکاوٹ اتارنے والے
Bus Aik Issm Ka Saya ! Bus Aik Jism ki Dhoop !
Mere Safar Ki Thakawat Utaarne Walay !
اب اپنے آپ کو بھی آئینے میں دیکھ ذرا
مِرے وجود میں حیرت اتارنے والے
Ab Apne Aap Ko Bhi Aayene Mein Dekh Zara
Mere Wujood Mein Hairat Utaarne Walay!
رہِ فراق بہت سخت ہی سہی ، لیکن
علی گزار ہی لیں گے گزارنے والے
F A T I M A❤
WiSh Me A HappY BiRthDaY✌😎
اور پتہ ہے کبھی کبھی کسی کو اپنے دل سے آزاد کرنا پڑتا ہے ، اس لئے نہیں کہ دل تنگ پڑ جاتا ہے، بلکہ اس لئے کہ کبھی کبھی لوگ اس قید سے رہائی چاہتے ہیں ۔ وہ تنگ آ جاتے ہیں۔ اور پھر یہ کرنا ہی پڑتا ہے۔ حالانکہ قیدی بھلا کب بُرے لگتے ہیں...🚬
F A T I M A💔
اس نے بارش میں بھیگ کر
ساری بارش شراب کر دی 🥀
F A T I M A✌
مُجھ کو اُلجھے ھُوئے بالوں سے , عجب وحشت ہے
اور تیری یہ ضد ، کہ میں بالوں کو سنوارا نہ کروں 🔥
F A T I M A✌🙈
محبتوں کے کفارے تو ادا کرنے ہی پڑتے ہیں کبھی رسوا ہو کر اور کبھی خودکو اذیت میں رکھ کر....🚬🖤
F A T I M A✌
کھل جاٸیں گے اسرار کل عالم کے خرد پر
بیٹھو کبھی تنہاٸی میں قرآن تو پڑھو تم
آجاۓ گا وہ اب بھی تجھے طور پہ ملنے
پکڑو تو عصا وقت کے موسی تو بنو تم۔۔
F A T I M A✌
رنگ چہرے پر آئیں گے اس کے♥️😊
مدھم سا پکارو تو سہی "نام میرا🙈
FaR FaR FaR AwaY.....
One DreaM Is LiVe.....
خاموش سی رہتی ہیں
لفظوں سے بھری آنکھیں.!؛🦋
فقیر کہ گیا ہم کو کہ سر کا صدقہ دو
فقیر دیکھ چکا تھا زوال ماتھے پر..🚬🖤
B A L O C H
تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سُنوں...
اُلجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر
―
ڳالھ دل جي نہ ظاھر ڪري سگھيس
زندگي وئی ھلي حجابن پٺيان ❤
سردی کی وجہ سے لمبی ہو گئی راتیں
نمبر دے دو اپنا، ہم کرینگے باتیں.🥰🥰
😂😂😂
آزمائش میں کہاں عشق بھی پُورا اُترا...
حسن کے آگے تو تقدیر کا لکھا اُترا
F A T I M A✌
JinKe Maa BaaP ZinDa Hoo UnKo DSrOo Ke dUaoo Ke ZruRaT nHi PaR.....
JinkE HlaT Saii NA Ho UnkAY Lye AgR Koi MusAlmAN dUayE KRy To IsmA Koi Burai Nh....
IslYe remEmber Me In ur pRAyErS💟
کیسے بھول جائیں ہم وہ طرز محبت ؟
وہ آپ کا ہمیں غصے میں بھی آپ کہنا 🔥
B A L O C H😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain