Damadam.pk
BATMEEZ_LARKI's posts | Damadam

BATMEEZ_LARKI's posts:

BATMEEZ_LARKI
 

🍂مرے عزیز وہاں اور لوگ بھی تھے مگر 💕
🍂تری ہنسی نے کہیں اور دیکھنے نہ دیا۔۔.....💕
F A T I M A❤

BATMEEZ_LARKI
 

یاد تو ہوں گی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکن...
شیلف میں رکھی ہُوئی کتابوں کی طرح

F A T I M A

BATMEEZ_LARKI
 

وہ رفوگر بھی کہاں تک کرے محنت مجھ پہ
زخم اک سلتا نہیں کہ دوسرا لگ جاتا ہے...🚬🖤

BATMEEZ_LARKI
 

HAPPY NEW YEAR TO ALL💖💖

BATMEEZ_LARKI
 

صحرا صحرا بھٹک رہا ہے...
اپنے عشق کا سچا چاند
F A T I M A

BATMEEZ_LARKI
 

SATH TO ZINDAGI BHE CHOOR DATE HAI💔
FIR YAH SHIKAYAT SIRF MOHABBAT SAY Q✌👣

BATMEEZ_LARKI
 

کچھ تعلق گہرے ہونے ک بعد بھی ختم ہو جاتے ہیں...🚬🖤
F A T I M A

BATMEEZ_LARKI
 

سُکھ سے بھی تو دوستی کبھی ہو...
دُکھ سے ہی گلے ملوں کہاں تک

FATIMA💔

BATMEEZ_LARKI
 

MOAT DAKHTE HE RAH GAI.e1
OR ZINDAGI NA MUJA MAR DEYA.g5

BATMEEZ_LARKI
 

کوئی بھی خوبصورت سی بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیے❤️
❤❤

BATMEEZ_LARKI
 

گُزرا ہے چمن سے کون ایسا...
بیٹھی ہے ہوا بدن سمیٹے

.n1

BATMEEZ_LARKI
 

کیا کیا نہ خواب ہجر کے موسم میں کھو گئے...
ہم جاگتے رہے تھے مگر بخت سوگئے
ENTER.g5

BATMEEZ_LARKI
 

EXIT.g5

BATMEEZ_LARKI
 

آج کھا قسم اپنی اِن خوبصورت آنکھوں کی..
کیا تجھے ذرا بھی عشق نہیں ہم سے..!!💓💓
👊👊

BATMEEZ_LARKI
 

خدا سے بات اہم مسئلوں پہ ہوتی ہے
تیرا نہ ملنا معمولی مسئلہ ہے...🚬🖤
✌✌

BATMEEZ_LARKI
 

یہ پارسائی کا ناٹک، عجیب ناٹک ہے
چلو یہ جُھوٹ اُٹھاؤ ، اُٹھا کے چلتے بنو...🚬🖤
👊✌

BATMEEZ_LARKI
 

پھر چاندنی کے دام میں آنے کو تھے گلاب...
صد شکر نیند کھونے سے پہلے سنبھل گئے

✌✌

BATMEEZ_LARKI
 

جواز ڈھونڈ رہا تھا نئی محّبت کا...
وہ کہہ رہا تھا کہ میں اُس کو بھول جاؤں گی

✌✌

BATMEEZ_LARKI
 

جس دن تم میرا ہاتھ تھام کر چلو گے
اُس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے
سیٹلائٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا
مشن کمپلیٹیڈ
نظامِ شمسی میں دوگمشدہ ستاروں نے
ایک دوسرے کو پالیا ہے❤❤
💕💕

BATMEEZ_LARKI
 

وہ جو تقدیر میں لکھے نہیں ہوتے ، انھی کی آرزو کو "عشق" کہتے ہیں...🚬🖤