شہرِ وفا میں دھُوپ کا ساتھی کوئی نہیں...
سُورج سروں پہ آیا تو سائے بھی گھٹ گئے
―
تتلی کے لبوں اور گُلابوں کے بدن میں...
رہتا ہے سدا چھوٹے سے اِک راز کا رشتہ
―
ہم مر گئے تو سب کو دفنانے کی فکر ہوگی
💔💘
وہ جس سے رہا آج تک آواز کا رشتہ...
بھیجے مری سوچوں کو اب الفاظ کا رشتہ
―
💔💔💔
NARAM DIL SAY PATHAR DIL BANNAY TAK KA SAFAR.....
ASAN NOI HOTA YAQEEN KIJYE💔
کہاں سے آتی کرن زندگی کے زنداں میں...
وہ گھر ملا تھا مجھے جس میں کوئی در ہی نہ تھا
―
✌✌
ہَوا چلی تو نئی بارشیں بھی ساتھ آئیں...
زمیں کے چہرے پہ آیا نکھار کا موسم
―
BALOCH
MUJA KSE SAY BH BAT NOI KRNE
AEE SAMJH
MOHABBAT KAY NAM PAR NEELAM HOGYE WO
JO AKSAR NEELAMIO KO KHAREDTAY THAY
JisKo KhD SaY BhE ZyDa ChaHa
uSee Na KSe ChaHaT JaY KaBiL Noi ChoRa💔💔
میں پانیوں کی مسافر ، وہ آسمانوں کا...
کہاں سے ربط بڑھائیں کہ درمیاں ہے خلا
―
💔💔
—بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیں، جتنی بھی محبتیں ڈال لیں وہ خالی ہی رہتے ہیں ...🚬🖤
F A T I M A
EXIT
یہ فاصلوں کے فیصلے سب تمہارے تھے
میں نے تو مان رکھا ہے، فقط تمہاری چاہت کا...🚬
F A T I M A💔👊
یہ جسکے نمبر پہ تم "انت الحیات" لکھ کر بیٹھے ہو نا
وہی آپ کی حیات کا "انتم سنسکار" کرکے جائے گا...🙄
F A T I M A
USSA ISHQ HAI MUJSAY
MUJAY UMAR BHAR YAHE GUMAAN RAHA💔
F A T I M A💘
زندگی بہت تلخ ہے
اور اس میں لوگ اپنے اپنے حصہ کا زہر ملانا عین ثواب سمجھتے ہیں ..🚬🖤
F A T I M A
آسان نہیں۔۔یوں ہم سے شاعری میں جیت پانا
ہم ہر۔۔۔لفظ---مُحبت میں ہار کر لکھتے ہیں...🚬🖤
F A T I M A💔
نہ چانڊوڪِيُن سان چاھ رھيو آ ،
نہ اُونداھِين ۾ اچبو ھاڻي. . .!!
-
تُنھنجو جوڀَن توکي پرتو ،
نہ خُوابن ۾ گڏُ مِلبو ھاڻي. . .!!
-
تُون سامِيُن وانگي ساٿُ ڇڏي وئين ،
تُنھنجي راھ تَڪي نہ رُلبو ھاڻي. . .!!
-
جو مليو اسان کي سو مُقدر ھو ،
اِھو سُور نہ ڪنھن سان سلبو ھاڻي. . .!! ❤✌🏻
-
F A T I M A
یہ کہنا تھا ان سے محبت ہے مجھ کو
یہ کہنے میں مجھ کو زمانے لگے تھے ...🚬🖤
F A T I M A
ہم وہ انا پرست ہیں جو ہار کے بھی کہتے ہیں
وہ منزل ہی بد نصیب تھی جو ہمیں پا نہ سکا...🚬🖤
F A T I M A
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain