Damadam.pk
BATMEEZ_LARKI's posts | Damadam

BATMEEZ_LARKI's posts:

BATMEEZ_LARKI
 

#Peace
کہنے کو ہم تو اداکار تھے بیمثال ۔🎗
أپ کی قسم اب مسکرایا بھی نہیں جاتا
F A T I M A

BATMEEZ_LARKI
 

کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے
جس کے بنا دل نہ لگے اسے محبت کہتے ہیں
F A T I M A💘

BATMEEZ_LARKI
 

مُحبت کیا ہے؟
سمجھو تو احساس
دیکھو تو رشتہ
کہو تو لفظ
چاہو تو زندگی
کرو تو عبادت
نبھاو تو وعدہ
مل جائے تو جنت
F A T I M A

BATMEEZ_LARKI
 

فیصلہ تو تیرا تھا 🖤
لیکن دل جو ٹوٹا وہ میرا تھا
F A T I M A

BATMEEZ_LARKI
 

- کیا دلکش کیا بدصورت ہر چہرے پر
نقاب ہے ہر شخص باحجاب ہے.
F A T I M A

BATMEEZ_LARKI
 

جن دونوں تو مجھ سے
گریزاں تھا بے سبب
مجھ کو تیری شدید
ضرورت تھی ان دونوں💔??
F A T I M A💔

BATMEEZ_LARKI
 

تم کہتے ہو تمہیں✨
پھولوں سے مہبت ہے⁦❣️⁩
پر جب پھول کھلتے ہیں ⁦🌸
تو اِنہیں توڑ لیتے ہو🥀
تم کہتے ہو تمہیں 🙄
بارشوں سے مہبت ہے⁦⛈️⁩
پر جب بارش ہوتی ہے⁦🌧️
تو چھپتے پھرتے ہو🤨
تم کہتے ہو کہ🤔
کہ تمہیں ہواؤں سے مہبت ہے🍁
پر جب ہوائیں چلتی ہیں 🌿⁦
تو کھڑکیاں بند کر لیتے ہو😒
میں تو🌾
اُس وقت ڈر سی جاتی ہوں 😩
جب تم کہتے ہو🤔
مجھے تم سے محبت ہے😲🥀
F A T I M A

BATMEEZ_LARKI
 

تیری بے رُخی ایک دن مجھے 💔
مار ہی ڈالے گی 🔥
پھر میری موت کو🛌
الزام نہ دینا👿
بخار کا😥
F A T I M A

BATMEEZ_LARKI
 

تُو نے اُس کی آنکھوں کو غور سے پڑھا قاصد!...
کُچھ تو کہہ رہا ہو گا اُس نظر کا سناٹا
F A T I M A

BATMEEZ_LARKI
 

شہرِ خوباں کا یہی دستور ہے...
مُڑ کے دیکھا اور پتھر ہو گئے
F A T I M A

BATMEEZ_LARKI
 

انسان سخت مزاج اس وقت بنتا ہے جب اس کی نرم مزاجی کا بہت سارے لوگ فائدہ اٹھا چکے ہوتے ہیں...🚬🖤
E X I T.g5

BATMEEZ_LARKI
 

آج میں اس شخص کے زندان میں ہوں!!!
جو میرے نام پر چڑیوں کو رہا کرتا تھا ..🚬🖤
F A T I M A

BATMEEZ_LARKI
 

کرنے گئے تھے اس سے تغافل کا ہم گلہ
کی ایک ہی نگاہ کہ بس خاک ہو گئے...🚬🖤
F A T I M A

BATMEEZ_LARKI
 

ہمارا معیار دِل کی خوبصورتی ہے..
ہم حسین چہروں کا بھروسہ نہیں کرتے
F A T I M A

BATMEEZ_LARKI
 

ان سے مل کر یہ بھی دیکھی شعبدہ بازی قتیلؔ
دھڑکنیں موجود تھیں سینے میں لیکن دل نہ تھا
F A T I M A

BATMEEZ_LARKI
 

ہمارا ایک غلط انتخاب ہمارے چہرے کی رونق چھین لیتا ہے...🚬🖤
F A T I M A

BATMEEZ_LARKI
 

مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے۔🖤🥀
میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتی ہوں♥
F A T I M A

BATMEEZ_LARKI
 

یہ سارے پارسا چہرے، میری تسبیح کے دانے ہیں
نظر سے گرتے جاتے ہیں، عبادت ہوتی جاتی ہے...🚬🖤
F A T I M A

BATMEEZ_LARKI
 

آج کہیں فرصت سے بیٹھ کر،🤕😔
اپنے زندہ ہونے پہ، رویا جائے،😩😭
#جون_ایلیاء_______💔

BATMEEZ_LARKI
 

"وہیں پہ گھڑیوں کو روک دوں گی
جہاں وہ میرے گلے لگے گا"
🔥❣️
Miss U....