Damadam.pk
BATMEEZ_LARKI's posts | Damadam

BATMEEZ_LARKI's posts:

BATMEEZ_LARKI
 

میں روز خواب میں اونچی جگہ سے گرتی ہوں
تو مجھ کو چھوڑنے والا ہے تو بتا دے یار
وہ میرا ہو نہیں سکتا تو
اے مصور سن ہماری ساتھ میں تصویر ہی بنا دیں یار💔??
BALOCH💔

BATMEEZ_LARKI
 

وہ بخت کے تخت پہ بیٹھا اک نایاب سہ شہزادہ۔۔
میں دریچے سے جھانکتی اک سڑیل مزاج سی لڑکی
.g5۔۔🥀

BATMEEZ_LARKI
 

ہم لوگ لا علاج تھے !!!!!!!!! لیڪن پھر ایڪ دن
اُس نے ہمارا ہاتھ چُھوا !!!!!!! اور ڪہا ڪہ 'جی فرمائیے۔۔۔

BATMEEZ_LARKI
 

صرف یہ شال نہیں ہے مسئلے کا حل جاناں🤗🤗
یہ سردی تو صرف میری باہوں میں آ کر ہی ختم ہو گی🙈
TOOBAH

BATMEEZ_LARKI
 

جب آپ ایک اچھی گاڑی چلا رہے ہوتے ہیں تو آپ سے کوئی ڈگری نہیں ہوچھتا ۔۔۔۔
اس لیئے زندگی میں اگراپنی پہچان بدلنی ہے تو
اپنے حالات بدلنے کی کوشش کرو___😏

BATMEEZ_LARKI
 

میں اتنے سانپوں کو رستے میں دیکھ آئی تھی 🥀🖤
کہ ترے شہر میں پہنچی تو کوئی ڈر ہی نہ تھا🖤🥀

BATMEEZ_LARKI
 

اتنے انمول تو نہیں مگر ہماری قدر یاد رکھنا
شاید ہمارے بعد کوئی ہم جیسا نہ ملے

BATMEEZ_LARKI
 

اَنا پرست ہے اِتنا کہ بات سے پہلے...
وہ اُٹھ کے بند مری ہر کتاب کر دے گا
― پروین شاکر

BATMEEZ_LARKI
 

رفاقتوں کے نئے خواب خُوش نما ہیں مگر...
گُزر چکا ہے ترے اعتبار کا موسم
― پروین شاکر

BATMEEZ_LARKI
 

When ThE ShiT N FuCk PeOplE GonE FrOm DmD
now Am DoNe From ThIs ShIt.g5 .h3

BATMEEZ_LARKI
 

وہ تو جاں لے کے بھی ویسا ہی سبک نام رہا...
عشق کے باب میں سب جُرم ہمارے نکلے
― پروین شاکر
🏩

BATMEEZ_LARKI
 

عمر رواں پھر نہیں مسکرائی بچپن کی طرح
میں نے گڑیا بھی خریدی، کھلونے بھی لے کے دیکھے۔۔۔

BATMEEZ_LARKI
 

یاد سے نام مٹا، ذہن سے چہرہ اُترا...
چند لمحوں میں نظر سے تری کیا کیا اُترا
― پروین شاکر

BATMEEZ_LARKI
 

’’خوشبو کہیں نہ جائے‘‘ یہ اصرار ہے بہت...
اور یہ بھی آرزو کہ ذرا زُلف کھولیے
― پروین شاکر
"khushbu kahiN na jaaye" ye israar hai buhat ...
aur ye bhi aarzu ke zara zulf kholiye
― #ParveenShakir

BATMEEZ_LARKI
 

برہنہ شاخوں کا جنگل گڑا تھا آنکھوں میں...
وہ رات تھی کہ کہیں چاند کا گزر ہی نہ تھا
― پروین شاکر

BATMEEZ_LARKI
 

اشک آنکھ میں پھر اٹک رہا ہے...
کنکر سا کوئی کھٹک رہا ہے
― پروین شاکر

BATMEEZ_LARKI
 

Leaved.g5

BATMEEZ_LARKI
 

SOMETIMES WE NEED TO BE QUIT BCOZ.c1
HAR JAGHA TA GALAN ZARURI KONI.a5

BATMEEZ_LARKI
 

HIJAR DE RAAT KAFI KONI
KAY TEDI YAAD BH TARPAN LAI AGAI💔

BATMEEZ_LARKI
 

CHAND CHANDOKI DE KASAM💞
TAHAN JAHRA SOHRA WALL NA DITHAM❤