Damadam.pk
BILAL_786pk's posts | Damadam

BILAL_786pk's posts:

BILAL_786pk
 

آپ کو ٹینڈے پسند ہے یا میری پوسٹ
دیکھنا اب سب کا جواب ٹینڈے ہوگا 😒🤦😜😂

BILAL_786pk
 

چلو اپنی cast بتاوء..
مجھے اپنی cast والی تلاش کرنی ہے..
😍😍😘🙈🙈

BILAL_786pk
 

اگر آپ میری پوسٹ پڑھ رہے ہیں تو
مبارک ہو
آپ آن لائن ہیں "🤣🤣😂😁😁😄

BILAL_786pk
 

تہجد کے وقت ایک لڑکی کی ریکوسٹ آئی...
میں نے پوچھا میم یہ کون سا ٹائم ہے
کہنے لگی قبولیت کا وقت ہے😍😍قبول کیجئے...🤣🤣🤣

BILAL_786pk
 

aaj kis kis ny video submint karai?:-D

BILAL_786pk
 

aoa join my midnight chat m room

Dmd k old members sy aak sawal dmadama ka koy aysa waqya jo aap kabhi na bholy hon??
B  : Dmd k old members sy aak sawal dmadama ka koy aysa waqya jo aap kabhi na - 
BILAL_786pk
 

اگر میں آپ کو دس روپے دو تو
آپ کون سے ملک جانا پسند کریں گے 😂 😂

BILAL_786pk
 

#سب ممبر بے وفا ہوگئے😏
# ہم بھی سب سے خفا ہوگئے😒
# پھر بھی ایک دو لائک کر دیا کرو ظالمو🤓
ایسا لگتا سب کے سب اغوا ہو گئے🤣🤣

BILAL_786pk
 


#دوسری #جانب
جس گھر کے بچے بھوک سے روتے ہیں اس گھر کے افراد کو باہر نکلنا ہی پڑتا ہے ۔ کیونکہ بچوں کو یہ کہ کر چپ نہیں کرایا جا سکتا کہ باہر کرونا ہے
لاکھ دو لاکھ کا راشن گھر میں سٹاک کر کے فیس بک پر دوسروں کو گھر بیٹھنے کی تلقین کرنا آسان ہے ۔
جس عوام کو آپ جاہل کہ رہے ہیں وہ جاہل نہیں غریب ہیں۔

BILAL_786pk
 

تمام لوگوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی comment کے reply میں دو سے زیادہ لوگ نہ جائیں۔ اگر دو سے زیادہ لوگ نظر آئے تو فوری گرفتاری کا آرڈر ہے👮
نئے آنے والے ممبرز کی سکریننگ کر کے ان کو اندر آنے کی اجازت دی جائے۔ 🔍
پوسٹ لائیک کرنے سے پہلے 20 سیکنڈ تک ہاتھ دھوئیں۔
#😘 والے ایموجی کا استعمال سختی سے منع ہے کیونکہ اس سے کرونا پھیلنے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے۔😂

BILAL_786pk
 

چائنہ کو بہانا بنا کے دجالی نظام کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لئیے یہ کروناوائرس کا بم پوری دنیا میں جان بوجھ کر چلایا گیا ھے ۔پوری دنیا مفلوج ھو کر رھگئی ھے نزلہ اور زکام سے بھی کمزور اس کرونا نامی وائرس سے ۔
جیسا کہ رسول اکرم (ص) ھمیں 14سو سال پہلے فتنہء دجال سے آگاہ کر چکے ھیں،کہ دجال پوری دنیا کا معاشی نظام اپنے کنٹرول میں کرے گا ۔
میں سمجھتا ھوں کہ یہ کرونا کا پروپیگنڈا بھی اسی دجالی فتنے کا سوچا سمجھا حصہ ھے ، اور اس سازش کے ذریعے صیہونیوں نے پوری دنیا کو ڈرایا ھوا ھے اور کچھ ھی عرصہ بعد کوئی یھودی یا امریکی اس کی دوائی بنا کر Multinationals کے ذریعے بنی آدم انسان کا خون چوسیں گے ۔
اللہ پاک سے دعا ھے کہ ھم سب مسلمانوں کو تمام دجالی فتنوں سے اپنے حفظ و امان میں رکھے !
آمین۔

BILAL_786pk
 

لڑکیو خودکشی کر لو😁
آج مجھے اک آنٹی نے کہا اوئے چکنے ادھر آ🙈😂

BILAL_786pk
 

لڑکیو خودکشی کر لو😁
آج مجھے اک آنٹی نے کہا اوئے چکنے ادھر آ🙈😂

BILAL_786pk
 

یونیسیف رپورٹ:
کورونا وائرس کا سائز 400-500 مائکرو قطر ہے، اس وجہ سے یہ کسی بھی ماسک سے نہیں گزر سکتا۔ یہ ہوا میں نہیں پھیلتا کسی چیز پر رہتا ہے اس کی زندگی 12 گھنٹے ہے۔ صابن اور پانی سے یہ دھل جاتا ہے۔ کپڑے پر پڑے تو 9 گھنٹے رہتا ہے، کپڑے دھونے یا دو گھنٹے دھوپ میں رکھنے سے یہ مر جاتا ہے۔ یہ 10 منٹ تک ہاتھوں پر زندہ رہتا ہے لہٰزا جیب میں الکحل اسٹرللئزر رکھنے سے اس کا بچاو ممکن ہے۔
یہ وائرس 26-27 ^C درجہ حرارت میں مر جاتا ہے کیونکہ یہ گرم علاقوں میں نہیں رہتا،
نیز گرم پانی استعمال کریں اور سورج کی حرارت لیں اور پانی گرم پیئں۔ ٹھنڈے پانی اور کھانے سے پرہیز کریں آئسکریم بلکل نا کھائیں، اور بچوں کو اس سے دور رکھیں۔
ان ہدایات پر عمل کر کے اس وائرس سے بچا جا سکتا...!!!

BILAL_786pk
 

Follow to follow
..

BILAL_786pk
 

Follow to follow

BILAL_786pk
 

سردی کہتی ہے نہانا نہیں🤔
گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں 🤫
مہنگائی کہتی ہے میں نےجانا نہیں
اور خان صاحب کہتے ہیں گھبرانا نہیں 🤒🙈😜😂😂

BILAL_786pk
 

Your first line of emojis explain your nature🙊
Mine:😅😎😍😒🤣🙄😆

BILAL_786pk
 

Your first line of emojis explain your nature🙊
Mine:😅😎😍😒🤣🙄😆