آخری امید اسی وقت دم توڑ گئی😦
جب مہمان نے آخری بسکٹ کی طرف ہاتھ بڑھایا !!!😭
سردی پے شیر ارض ہے۔
اتنی سردی اچھی نہیں
فراز
ہم کنوارے ہیں کچھ تو خیال کر 😂🤣😂🤣
ایران آج اعلان کرے، پاکستانی قرضہ ادا کرنے کا،
دو دن بعد کھیتوں سے ٹرمپ کی بوری بند لاش ملے گی!!
😂😂
کوئی تعبیر نہیں تھی جن کی 😑
میں نے دیکھے وہ خواب مسلسل 😒
Konsa drama shoq s dkhty ho??
حکومت نے شدید سردی سے بچانے کے لیے بچوں کو اسکولوں سے چھٹیاں دیں اور ماں باپ بچوں کو مری لے گئے
پاکستانیوں آپ کا جواب نہیں
😂
کچھ دن تو رہا وہ اس لڑکی کا ہمدم بن کے
کچھ دن بعد ہی کہا ۔۔ امی نہیں مان رہی😊
ﺭﻧﮓ ﭘﯿـــــــــﻼ ﭘﮍ ﺭﮨﺎ ﮨـــــــــﮯ۔۔۔
صاحبا
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺧـــــﻮﻥ ﭘﯿﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔۔
کون کون بغیر منہ دھوئے🤔😜
كمبل سے آن لائن ہے😂😁
ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂
جن لڑکیوں کو میری پوسٹیں اچھی نہیں لگتیں
وہ مجھے کال کر کہ ڈانٹ سکتی ہیں 😂
سدھرا ہوا لڑکا
Real girls wo hn jino ny comments option disable kr rakhy hn 🙈
پھپھو۔بیٹا کافی بڑے ہو گئے ہو
میں۔جی پھپھو اور کوئی آپشن نہیں تھا سوچا بڑا ہو جاؤں 😒
ہم نے چاہنے والوں کی بھیڑ دیکھی
مگر سمجھنے والوں کہ متلاشی رہے
ان بارشوں کی بوندوں میں نہ جانے کس کے آنسو ہیں ۔
صدیوں پہلے شاید کوئی صدیوں بیٹھ کے رویا تھا۔😌
سردیوں میں برتن دھونے والی لڑکیاں
سیدھا جنت میں جائینگی 😂😁
سنہری موقع
مجھے کروائے 500 ریچارج
اور سنو دن بھر اپنی تعریفیں
جب عزت کے موتی پہ میل آ جائے
تو بہت سارے دریا مل کے بھی اسے دھو نہیں سکتے.......!!
ہم نے 2 بچوں کے نام سوچ لیے تھے
پھر تیسرے بچے کے نام پر بحث ہوئی
تو اُس نے بلاک کر دیا.
زبان ھی تخت پے بٹھاتی ھے
اور زبان ھی گدے پے
So
سوچ کے بولیئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain