Damadam.pk
BILAL_786pk's posts | Damadam

BILAL_786pk's posts:

BILAL_786pk
 

سن 2010 پاکستان دنیا کے خطرناک ممالک کی لسٹ میں
سن 2020 پاکستان سیاحوں کیلیئے سب سے فیورٹ جگہ
#شکریہ_پاک_آرمی

BILAL_786pk
 

4:00 baj gy?

BILAL_786pk
 

آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نے__!!!!
آپ کے ساتھ ہی گزاری ہے__!!!!

BILAL_786pk
 

آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نے__!!!!
آپ کے ساتھ ہی گزاری ہے__!!!!

BILAL_786pk
 

ایک وقت تھا
مجھےاس Group کا کوئی ممبر نہیں جانتاتھا
الحمدللہ آج بھی
کوئی نہیں جانتا😜

BILAL_786pk
 

حضرت جبرائیل فرماتےہیں.
میں نےمشرق سےمغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کردیکھی مگرکوئی شخص
محمدﷺسےافضل نہ پایا.!!!
#سبحان_اللہ

BILAL_786pk
 

مُجھے بھیجا تھا____، دُنیا دیکھنے کو
مَیں اِک چہرے کو، تکتا رہ گیا ہوں__💔💔💔

BILAL_786pk
 

تم سے پہلے وہ جو ایک شخص یہاں تخت نشین تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پر اتنا ہی یقین تھا

BILAL_786pk
 

میں تھا تم تھےکچھ جذبات بھی تو تھے
ارے چھوڑو کچھ نہیں الفاظ ہی تو تھے

BILAL_786pk
 

*ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﺭ ﮔﺰﺭ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﯿﮑﮭﯿﮟ، ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﺪﺭ ﮐﺮﯾﮟ، ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯽ ﻧﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﯽ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮫ کر ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ؟؟؟ .....!!!*💞💞

BILAL_786pk
 

خون جما دینے والی سردی میں آزادکشمیر بھر کے تمام سیکٹرز پر ڈیوٹی دینے والے پاک فوج کے جوانوں کو سلام__💟💟💟

BILAL_786pk
 

ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺁ ﺟﺎﯾﺎ
ﮐﺮﻭ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﺩﻝ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯿﻨﺎ
ﮬﮯ😉,

BILAL_786pk
 

دھاگہ بھی درخت پر باندھ کر دیکھا.
سوکھ گیا درخت آپ میرے نہ ہوسکے🔥🖤

BILAL_786pk
 

شادیاں تو 2 ھی کروں گا😍🙈
1بیوی مارے گی😃🤭
تو دوسری بچائے گی😋😁😜😂😂😂

BILAL_786pk
 

گروپ سے بلاک ہونے کا ڈر ہے 😜❤
ورنہ آپ کو کب کا پروپوز کر چکا ہوتا

BILAL_786pk
 

تم سے محروم جو ہوں
مجھےمرحوم لکھاجائے

BILAL_786pk
 

اگر میں اس موسم میں آپ پہ۔۔۔
ایک گلاس ٹھنڈا پانی پھینک دوں۔۔۔
تو آپ میرا شکریہ کیسے ادا کریں گے😁😁

BILAL_786pk
 

صرف کافور کی خوشبو ہوگی ہر سو
تمہارے پہنچنے سے پہلے دفنا دیں گے مجھے

BILAL_786pk
 

جب کوئی چیز وافر مقدار میں کسی کو دی جاتی ہے تو ضائع ہی جاتی ہے چاہے توجہ ہو یا محبت.

BILAL_786pk
 

جو کہا نا جاسکے وہ ذیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے