Damadam.pk
BZK's posts | Damadam

BZK's posts:

BZK
 

پھر ہمارے درمیان شہر آجائیں گے اور ہم کبھی نہیں ملیں گے۔
اتفاقات بھی ہمیں اکٹھا نہیں کر پائیں گے، پھر شاید ہم میں سے ایک مر جائے اور دوسرے کو بھی پتہ نہ چلے۔

It's peaceful
B  : It's peaceful - 
BZK
 

زندگی میں خاموشی آنی چاہیے یار۔
دوسروں کو اپنے دکھ بتا کر احساس دلانا یا ان سے شکایتیں کرنا — اس سے کہیں زیادہ آسان ہوتا ہے خود کو سمجھا کر چپ ہو جانا۔ہم بولتے رہیں یا خاموش رہیں، بہرحال اذیت تو دونوں طرف موجود رہتی ہے۔

BZK
 

صرف کتابیں مت پڑھیں ،
ڈھلتا سورج ، سوکھے پتے
ٹھٹھرتی شامیں ، برستے بادل
خاموش آنکھیں، اداس منظر
ادھورا چاند ،ٹوٹتے تارے
ادھ کھلے پھول
بہتے چشمے، سوکھے دریا
عام سے چہرے
بھی آپ کے مطالعے کے منتظر ہیں

BZK
 

“As much as you fix your salah, your life will be fixed. If you are wondering why there is a delay in your sustenance, in your marriage, in your work, in your health, look into your salah:
are you delaying it?”

BZK
 

تم کہاں جاؤ گے "محسن"۔
لوگ تھک ہار کے گھر جاتے ہیں ۔

BZK
 

ایک عربی کہاوت۔۔
وعندما اريد إسعاد نفسي أتخيلك معي۔۔
اور جب میں خود کو خوش کرنا چاہتا ہوں تو
میں آپ کو اپنے ساتھ تصور کرتا ہوں
✨❤️🦋

Memes & Satire image
B  : Best meme so far😂 - 
BZK
 

کبھی کبھی ہمیں ڈَھکے چُھپے الفاظ میں یہ باور کرایا جا رہا ہوتا ہے کہ آپ جا سکتے ہیں آپ کی ضرورت اب مَقصُود نہیں مگر ہم ڈھٹائی کے اعلی درجے پر فائز ہوئے پھر بھی ساتھ جَمے رہتے ہیں اُس وقت تک کہ جب تک ہمیں اُکھاڑ کر پھینک نہیں دیا جاتا۔
💔💔

BZK
 

برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی

BZK
 

شمس تبریزی نے "محبت کے چالیس اصول
لکھنے کے بعد آخر میں لکھا
کوئی بھی شخص تمہیں تمہارے عروج میں چن سکتا ہے، لیکن میں تمہیں اُس وقت بھی چُنوں گا جب تم بجھ جاؤ گے، یقین رکھو کہ اگر میں نے روشنی کہیں اور بھی دیکھی، تو بھی میں تمہاری
تاریکی کو چنوں گا۔۔"

BZK
 

Nature is Smarter then people think....❤️🔥
vahshat meñ bhī minnat-kash-e-sahrā nahīñ hote
kuchh log bikhar kar bhī tamāshā nahīñ hote

BZK
 

میرے ودود ! معافی، ہمیں ندامت ہے
کہ خوش نہیں ہیں تیری کائنات میں آکر
تیری زمیں سے ہم ایسے شکستہ دل ہوئے ہیں
کہ ہم پہ مذہبی پابندیاں نہ ہوتیں تو
ہم ایسے لوگ وصیت میں لکھ کے مر جاتے
ہمیں جلا کے کہیں استیاں بہا دینا
پر اس زمیں کے حوالے دوبارہ مت کرنا۔۔
افکار علوی

BZK
 

اور اسکے رویے نے ثابت کیا کہ ہر وقت میسر رہنے والا شخص واقع دو ٹکے کا ہو جاتا ہے ۔۔۔
💔💔

BZK
 

کہ راہ دیکھیں گے تیری چاہے زمانے لگ جائیں
یا تو آ جائے تو یا ہم ٹھکانے لگ جائیں

Choose wisely
B  : Choose wisely - 
Cat and science combo
B  : Cat and science combo - 
BZK
 

شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر
میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا

BZK
 

ترک تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں
لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں

BZK
 

ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﮐﺎﻟﺰ ﺍﻭﺭ ﭨﯿﮑﺴﭧ ﻣﯿﺴﺠﺰ ﺗﮏ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ محبت کے ﺗﻌﻠﻖ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ، ﺑﻠﮑﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﺩﮬﺘﮑﺎﺭ ﮐﺮ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﻼﮎ ﮐﺮﮐﮯ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﮐﮯ، ون کلک ریلیشنز اینڈ۔
ﺍﯾﺴﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭨﺸﻮ ﭘﯿﭙﺮ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺗﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﺍﯾﺴﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﭘﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ، ﮨﻨﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺟﻨﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺑﮯﺑﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﮑﮍ ﮐﺮ ﻻﻭﺍﺭﺛﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
اور ﭘﮭﺮ ﻻﻭﺍﺭﺙ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﻼ ﮐﻮﻥ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ہے۔