کبھی کبھی ہمیں ڈَھکے چُھپے الفاظ میں یہ باور کرایا جا رہا ہوتا ہے کہ آپ جا سکتے ہیں آپ کی ضرورت اب مَقصُود نہیں مگر ہم ڈھٹائی کے اعلی درجے پر فائز ہوئے پھر بھی ساتھ جَمے رہتے ہیں اُس وقت تک کہ جب تک ہمیں اُکھاڑ کر پھینک نہیں دیا جاتا۔
💔💔
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
شمس تبریزی نے "محبت کے چالیس اصول
لکھنے کے بعد آخر میں لکھا
کوئی بھی شخص تمہیں تمہارے عروج میں چن سکتا ہے، لیکن میں تمہیں اُس وقت بھی چُنوں گا جب تم بجھ جاؤ گے، یقین رکھو کہ اگر میں نے روشنی کہیں اور بھی دیکھی، تو بھی میں تمہاری
تاریکی کو چنوں گا۔۔"
Nature is Smarter then people think....❤️🔥
vahshat meñ bhī minnat-kash-e-sahrā nahīñ hote
kuchh log bikhar kar bhī tamāshā nahīñ hote
میرے ودود ! معافی، ہمیں ندامت ہے
کہ خوش نہیں ہیں تیری کائنات میں آکر
تیری زمیں سے ہم ایسے شکستہ دل ہوئے ہیں
کہ ہم پہ مذہبی پابندیاں نہ ہوتیں تو
ہم ایسے لوگ وصیت میں لکھ کے مر جاتے
ہمیں جلا کے کہیں استیاں بہا دینا
پر اس زمیں کے حوالے دوبارہ مت کرنا۔۔
افکار علوی
اور اسکے رویے نے ثابت کیا کہ ہر وقت میسر رہنے والا شخص واقع دو ٹکے کا ہو جاتا ہے ۔۔۔
💔💔
کہ راہ دیکھیں گے تیری چاہے زمانے لگ جائیں
یا تو آ جائے تو یا ہم ٹھکانے لگ جائیں
شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر
میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا
ترک تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں
لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں
ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﮐﺎﻟﺰ ﺍﻭﺭ ﭨﯿﮑﺴﭧ ﻣﯿﺴﺠﺰ ﺗﮏ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ محبت کے ﺗﻌﻠﻖ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ، ﺑﻠﮑﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﺩﮬﺘﮑﺎﺭ ﮐﺮ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﻼﮎ ﮐﺮﮐﮯ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﮐﮯ، ون کلک ریلیشنز اینڈ۔
ﺍﯾﺴﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭨﺸﻮ ﭘﯿﭙﺮ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺗﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﺍﯾﺴﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﭘﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ، ﮨﻨﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺟﻨﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺑﮯﺑﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﮑﮍ ﮐﺮ ﻻﻭﺍﺭﺛﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
اور ﭘﮭﺮ ﻻﻭﺍﺭﺙ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﻼ ﮐﻮﻥ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ہے۔
❞ میں کسی سے نفرت نہیں کرتا یہاں تک کہ میرے دوست جنہوں نے مجھے مایوس کیا میں اب بھی ان سے پیار کرتا ہوں، لیکن میں انہیں دوبارہ اپنے ارد گرد قبول نہیں کرسکتا۔❝
➖ تارکووسکی
“When one door of happiness closes, another opens; but often we look so long at the closed door that we do not see the one which has been opened for us.”
💗🥀🦋
"Duniya aap say aap ki worth maangti hai,
woh aap say poochti hai k aap ussay kiya day saktay hain,
uss k baad woh aap ki jagah aur ahmiyat ka ta'ayyun karti hai,
yeh tay karti hai k ussay aap ko kitni izzat deni hai.
Agar duniya ko yeh ahsaas hojaye k aap uss k liye kuch nahi kar saktay tu wo aap ko aap ki saari khoobiyon samait utha kar baahir phaink deti hai."
امید کا دیا جلاۓ رکھنا
💚🥀🦋
آہستہ آہستہ ہم ناراض ہونا چھوڑ دیتے ہیں____ہمیں مزاج کے خلاف باتیں برداشت کرنے کی عادت ہو جاتی ہے ہم لوگوں کے بُرے رویوں میں الجھنے کی بجائے انہیں اگنور کرنے لگتے ہیں۔ ہمیں دوسروں سے محبت اور پیار کی کوئی اُمید نہیں رہتی___ ہم چھوٹی چھوٹی باتوں سے دل کو تکلیف نہیں دیتے، نہ ہی ہم بہت ساری خواہشات کے بوجھ میں جیتے ہیں اور یہی وہ وقت ہوتا ہے جب ہم صحیح معنوں میں میچور ہو رہے ہوتے ہیں اور جب تقویٰ ہمارے اندر داخل ہو رہا ہوتا ہے۔
🦋 🦋 Beautiful But hard to catch..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain