Sleep isn't just sleep anymore, it's an escape.
صورت تیری شاہِ اُمم
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
A high degree of intellects tends to make a man unsocial.
Arthur
Facts do not cease to
exist because they are ignored.
Aldous Huxley
کچھ لوگ دنیا سے اور دنیا کے کاموں سیے اتنے بھرے ہوتے ہیں کہ انہیں دیکھ کر ترس اتا ہے ۔ ان کے اندر کوئی خلد کوئی کونہ خالی ہی نہیں ہوتا ۔ جو شخص اس قدر بھرا ہوا ہو اتنا بوجھ اٹھاے ہوے ہو وہ آزاد کس طرح ہو سکتا ہے ۔جس کے اندر ذرا سی جگہ بھی
موجود نا ہو اس کے اندر خدا کہاں سے آ سکتا ہے اور کیسے آ سکتا
ہے ۔ آزادی کے لئے اندر جگہ چاہئیے باھر نہیں ۔ میں تو یہ کہتا ہوں اپنے اپ کو خدا سے بھی نا بھرو ۔ بس خالی جگہ چھوڈ دو ۔ وہ خودباخود سما جائے گا تمہیں کوشش نہیں کرنا پڑے گی ۔ جب بارش ہوتی ہے تو خالی گھڑے باران رحمت سے خود بخود بھر جاتے ہیں اور موٹے موٹے اونچے ٹیلے ویسے کے ویسے ہی رہ جاتے ہیں ۔اپنے اپ کو خالی رکھو کیونکہ خالی جھولی ہی بھری جاتی ہے ۔
Baba sahiba
A story of a failed company that tells us that making the right decision at the right time is very important!
In 1998, Yahoo declined to acquire Google for $1 million, believing it wasn't worth the investment.
4 years later, Yahoo offered $3 billion, but Google demanded $5 billion. Again, Yahoo refused. In 2008, Microsoft offered $40 billion to acquire Yahoo, but it declined.
Finally, in 2016, Verizon acquired Yahoo for $4.6 billion, a fraction of Microsoft's offer.
Meanwhile, Google's value soared to $2 trillion.
Yahoo's downfall serves as a cautionary reminder: making the right decision at the right time is crucial in business.
وہ مسکرا کے ہمیں دیکھتا ہے اور ہم لوگ
جو ہو چکے ہیں وہ نقصان بھول جاتے ہیں
Psychology claims, that mood where everything irritates you indicates that you're actually missing someone.
“Let yourself be silently drawn by the strange pull of what you really love. It will not lead you astray.”
~ Rumi
O Allah, grant me contentment with what You have given me and grant me blessings in it, and be a good guardian over everything of mine that is beyond my supervision.
اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں
یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
زندگی تیری عطا تھی سو ترے نام کی ہے
ہم نے جیسے بھی بسر کی ترا احساں جاناں
دل یہ کہتا ہے کہ شاید ہے فسردہ تو بھی
دل کی کیا بات کریں دل تو ہے ناداں جاناں
اول اول کی محبت کے نشے یاد تو کر
بے پیے بھی ترا چہرہ تھا گلستاں جاناں
آخر آخر تو یہ عالم ہے کہ اب ہوش نہیں
رگ مینا سلگ اٹھی کہ رگ جاں جاناں
🥀🦋❤️
The more you care, the more you lose..
وہ ایک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے
بات تو یاد نہیں، یاد ہے لہجا اس کا
🥀🦋❤️
Good evening
- realise that this life will be over, anytime. Once you realise this, everything will be easier!
جون ایلیاء صاحب کا ایک شعر ہے،۔
سوچوں تو ساری عمر محبت میں کٹ گئی
دیکھوں تو ایک شخص بھی میرا نہیں۔۔
✨🦋🥀
اپنے وقار کو محفوظ رکھیں چاہے آپ کو اپنے کمرے کی دیواروں سے دوستی کرنا پڑے
In the end, hurting a good person will only hurt you more when you realize not many genuine people exist.
مجھے لگتا ہے کہ میں نے ایک قسم کی دھوکہ دہی کی ہے، کیونکہ ایک دن میں نے اپنے اندر کی سب سے خوبصورت چیز ایک لڑکی کو دے دی تھی، اور جب میری بیوی آئی تو اسے دیوالیہ بینک کی والٹ جیسی خالی روح کے سوا کچھ نہیں ملا۔
احمد خالد توفیق
**قحط الرجال کیا ہوتا ہے؟**
*قحط الرجال* اس حالت کو کہتے ہیں جب قوم یا ملک میں مخلص، قابل، اور باصلاحیت افراد کی کمی ہو اور عوامی امور کو چلانے کے لیے کوئی موزوں رہنما یا ماہر نہ ہو۔
صدارتی ایوارڈ یافتگان میں کوئی ایک بھی سائنسدان ہے جس نے اجناس کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کا کوئی طریقہ دریافت کیا ہو؟
کوئی ایک بھی ڈاکٹر ہے جس نے کسی زرعی یا انسانی و حیوانی بیماری کے علاج کی دوا ایجاد کی ہو؟
کوئی ایک بھی انجینیئر ہے جس نے تعمیراتی، طبی، یا کیمیائی شعبے میں کوئی نئی ایجاد کی ہو؟
کوئی ایک بھی معیشت دان ہے جس نے قرضوں کی معیشت کی دلدل سے نکلنے کا کوئی طریقہ بتایا ہو؟
جب صرف گلوکار، چور، فراڈیے، بھانڈ، اور میراثی ہی قومی ہیروز اور قابلِ فخر قرار پائیں،
*یہی تو*
*قحط الرجال ہے.*
بڑے بیتاب تھے، وہ محبت کرنے کو ہم سے
ہم نے بھی کرلی ،تو انہوں نے شوق بدل لیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain