Damadam.pk
BZK's posts | Damadam

BZK's posts:

BZK
 

بڑے بیتاب تھے، وہ محبت کرنے کو ہم سے
ہم نے بھی کرلی ،تو انہوں نے شوق بدل لیا

BZK
 

ایک تصویر تھی کیا جانیے کس کی تصویر
نقش موہوم سے اور رنگ اُڑا سا لوگو
ایک آواز تھی کیا جانیے کس کی یہ آواز
اس نے آواز کا رشتہ بھی نہ رکھا لوگو

BZK
 

درد لوگوں کو بدل دیتا ہے اور وہ ان کو ایسے بنا دیتا ہے کہ وہ بہت کم بھروسہ کرتے ہیں،
وہ زیادہ غور و فکر کرتے ہیں اور اکثر تنہا رہتے ہیں۔
خلیل جبران۔

BZK
 

you can also commit injustice by doing nothing..
Marcus Aurelius

BZK
 

ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے صرف فرق ہمیں پڑتا ہے، صرف ہمارا کردار ختم ہوتا ہے۔ کائنات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، کسی چیز پر کوئی اثر نہیں ہوتا۔
پیر کامل

BZK
 

- Tawakkul
If you get what you want, that is Allah’s direction.
If you do not get what you want, that is Allah’s protection.
You may not understand His ways but you just have to trust His will.

BZK
 

This is surprising!
If you ask Google 'At What Age Does a Man Fully Emotionally Mature?'
You will get to know that a man will become fully emotionally mature at around age 43. But that too, only, if they have healthy development, with strong family relationships and no childhood experiences negatively affecting emotional development.
So, that means, many of us never get fully emotionally mature, according to this research!

BZK
 

While in love, people typically become jealous, anger easily over small things, curious often worry about losing that individual.

BZK
 

اِن گُلابوں کی مخبری کی جائے
اِتنی خُوشبو کہاں سے لاتے ھیں
تُم بھی شَاید وھیں سے آئے ھو
اَچھے مُوسم جہاں سے آتے ھیں
🥀🥀🦋

BZK
 

پھر رفتہ رفتہ میں نے زندگی کو سمجھنا شروع کر دیا تو پتا چلا کہ زندگی صبر کے سوا کچھ بھی نہیں
کوئی بچھڑ گیا تو صبر
کوئی روٹھ گیا تو صبر
کسی نے کردار پر انگلی اُٹھائی تو صبر
اور جو مانگا وہ نہ ملا تو صبر

BZK
 

کیا کمی ہے تم میں
تم مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی؟

BZK
 

Saying "I'm tired" when you're actually just depressed and upset.

BZK
 

In the coming days, you will also lose the facility of free VPN.

BZK
 

کسی شے کے کم ہونے یا گُم ہونے سے ملال پیدا ہوتا ہے
اگر انسان اپنے کسی حاصل پر ہمیشہ رہنے کی خواہش نکال دے تو ملال پیدا نہیں ہوتا ۔
خوف اور حزن حاصل کو مستحکم بنانے کی خواہش اور کوشش کے نتیجے میں پیدا ہوتے ہیں ۔ زندگی کو ہمیشہ زندہ رکھنے کی خواہش موت کے خوف سے نہیں بچا سکتی ۔ ماضی اور مستقبل دونوں ہمارے اختیار میں نہیں ۔ حال پر اختیار رکھنے کی ناکام سعی خوف کے سوا کچھ پیدا نہیں کر سکتی ۔ خود کو محفوظ بنانے کی خواہش غیر محفوظ ہونے کا اعلان ہی تو ہے ۔

BZK
 

کہتے ہیں کہ دوسروں کو جاننا ذہانت ہے لیکن خود کو جاننا اصل میں حکمت اور دانائی ہے۔ لیکن خود کو جاننا اس دنیا کا سب سے مشکل کام ہے۔ کیونکہ ہم سب کو جان رہے ہوتے ہیں اور کسی سے اجنبی ہوتے ہیں تو خود سے ہوتے ہیں۔ ہمارے وجود میں موجود روح سے ہم ساری زندگی اجنبی ہی رہتے ہیں اور خود سے ہم شاید کبھی ملے ہی نہیں ہوتے۔
یہ جاننا کہ آپ کون ہیں اس بات سے زیادہ اہم ہے کہ یہ جانیں کہ دوسرے آپ کے بارے میں کیا جانتے اور رائے رکھتے ہیں۔ کچھ لوگوں کی ذات کا بت اتنا بڑا ہوتا ہے کہ وہ اپنے شعور کی آگاہی کو اپنے لیے سب سے بڑا خطرہ محسوس کرتے ہیں۔ ان کی انا ان کو کبھی خود سے ملنے ہی نہیں دیتی۔ وہ اپنی کہانی میں اپنے ہی سب سے بڑے ولن ثابت ہوتے ہیں جن کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں پڑتی، کیونکہ وہ یہ کام اپنے ساتھ خود ہی بخوبی انجام دے رہے ہوتے ہیں

BZK
 

I used to tolerate a lot
because i didn't want to
lose people, but now
I realized those aren't my people.
set boundaries.

BZK
 

حد حد ٹپے سو اولیا
اور بے حد ٹپے سو پیر
حد ان حد دونوں ٹپے
او واکو نام فقیر۔
~کبیرہ

BZK
 

بھلا ہوا مری مالا ٹوٹی
میں رام بھجن سے چھوٹی رے۔۔
مرے سر سے ٹلی بلا۔۔
⁦❤️⁩⁦❤️⁩🦋🥀

BZK
 

جگہیں بھی من چاہے لوگوں سے منسوب ہوتی ہیں ۔۔۔ جب وہ وہاں نہیں ہوتے تو ہماری اس جگہ سے دلچسپی بھی ختم ہو جاتی ہے ۔

BZK
 

NA Uska Mujh Pe Maan Tha
Na Mujhko Us Pe Zaam Hi
Jo Ahad Hi Koi Na Huyi
Toh Kya Gham-E-Shikastgi
So Apna Apna Rasta
Hansi Khushi Badal Diya
Woh Apni Raah Chal Padi
Main Apni Raah Chal Diya
Bhali Si Ek Shakal Thi
Bhali Si Uski Dosti
Ab Us Ki Yaad Raat Din
Nahi, Magar "Kabhi-Kabhi"