یہ بھی ضرورت ہے۔۔!!کہ جب تم تھک جاؤ
تو ایک پناہ گاہ میسر ہو،جہاں تم سکون محسوس کرو!وہ پناہ گاہ کوئی من پسند انسان،ترنم لہجے میں کسی کا وائیس میسج
خاص تمہارے لئے لی گئی ،کِسی کی مُسکراتی تصویر"یا کوئی خوبصورت یاد بھی ہو سکتی ہےیاد رکھو!یہ عام سی چیزیں بھی کسی خزانے سے کم نہیں۔
✨
Listen to your breath,
it's a love song.
-- Rumi
And her bulging eyes,
"ہر شخص اپنے جیسے ہی کی طرف مائل ہوتا ہے۔”
مولا علی کرم اللّٰه وجہ الکریم
جو ہم خیال ہوں ، ہمسفر خود بخود ہو جاتے ہیں-
اس کی ایک مثال مولانا روم رحمتہ اللہ علیہ نے دی ہے - کبھی کبھی ہم سفر بظاہر ہم جنس نہیں ہوتے -مولانا نے کہا ایک دفعہ میں نے دیکھا کہ دجلہ کے کنارے ہنس اور کوا مل کے چگ رہے ہیں - مولانا نے سوچا کہ ہنس کہاں اور کوا کہاں، دونوں ایک جگہ چگتے جا رہے ہیں ، یہ کیا ہے؟ پاس جا کے دیکھا تو دونوں زخمی تھے-
تو بعض اوقات غیر جنس زخمی ہونے سے ہم جنس ہو جاتے ہیں - ہسپتال میں جا کے سارے ایک دوسرے کے ساتھ ہمدرد ہو جائیں گے ، ایک بیڈ والا دوسرے بیڈ والے کے ساتھ ہمدرد ہو جائے گا-
حضرت واصف علی واصف رح
ایک جیسے شوق رکھنے والے اور ایک جیسے غموں کی چوٹ کھائے ہوئے بہت جلد ایک دوسرے کی طرف مائل ہو جاتے ہیں۔
انسان کی تقدیر اسکے مزاج کی شکل میں اسکے اندر موجود رہتی ہے ۔ یہ مزاج خواہش پیدا کرتا ہے۔ خواہش عمل پیدا کرتی ہے۔ اور عمل ایک نتیجہ پیدا کرتا ہے
اور نتیجہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تقدیر ہے ۔
بیوقوف لوگوں کے ساتھ گزارا کرنا ہی دانائی ہے ۔اگر بیوقوف لوگوں کے ساتھ گزارا نہ کر سکے تو آپ کے پاس دانائی کیا ہے ۔ جاہلوں کو گوارا نہ کر سکے تو آپ کے پاس علم کیا ہے ۔ علم کی تعریف کیا ہے ؟ جاہلوں کے ساتھ گزارا کرنا ۔ آپ اپنے آپ کو دانا کہتے ہیں اور نادان کے ساتھ گزارا کرنا نہیں آتا ۔ نادان تو آپ ہی ہیں تو دانا کون ہوا ؟ نادان کے ساتھ گزارا کرنے والا جس نے نادانوں کے ساتھ گزارا کر لیا وہ بڑا دانا ۔
واصف علی واصف رح
ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﺳﮯ ﮐﮩﻮﮞ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﺍ ﮔﯿﻨﮉﺍ ﺩﯾﮑﮭﺎ۔ ﺗﻮ میرے پیارو ﺁﭖ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺩﻣﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮔﯿﻨﮉﺍ ﺗﻮ ﺁ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ، ﺟﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ۔ ﺍﻟﺒﺘﮧ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﮯ ﺩﻣﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮔﯿﻨﮉﺍ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﺟﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ...
ﺍﺏ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﺳﮯ ﮐﮩﻮﮞ ﮐﮧ ﻓﻼﮞ ﻣﺮﺩ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺭﺕ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﮔﺰﺍﺭ ﮐﺮ ﺁﺋﮯ ہیں، ﺗﻮ ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺗﻔﺼﯿﻞ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﻮﺗﯽ نا، ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﯿﻨﮉﮮ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﺘﻨﺎ اچھا/ﮔﻨﺪﺍ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮔﯿﻨﮉﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﮨﻤﯿﮟ ﻭﮦ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﯽ اچھی/ﮔﻨﺪﯼ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ...
عزیز دوستو! ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮟ، ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺍﻥ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﺎ ﻗﯿﺎﺱ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﺳﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍس لیے ﺟﺐ ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺗﻮ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺮﺍﺋﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﻗﯿﺎﺱ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﺮﺍ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﻭﺍﺿﺢ ﻭ ﺁﺷﮑﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ
تمہارے دل میں "سختی" بدن میں "سستی" اور رزق میں "تنگی " تمہاری "فالتو" اور "بیکار" باتوں کا نتیجہ ہے ۔
حضرت امام مالک بن دینار رح
when you both have ego problem,
یہ بھی کیا کم ہے، کہ دونوں کا بھرم قائم ہے۔
اس نے بخشش نہیں کی! ہم نے گزارش نہیں کی!۔
sabko he hamdard chiye,
ab mere jaise sardard kahan jayien..
” فی احسن تقویم “
انسان جب اپنے
اعمال کی وجہ سے اس خِلق کے معیار سے
نیچے گر جاتا ہے تو اسکے مختلف روپ بن
جاتے ہیں
اور سب سے ...مکروہ روپ ... کسی بھی
اشرف المخلوقات کا ایک سے زیادہ
چہروں کا ہونا ہے
☘️...
مجھ جیسوں کا یہاں وہاں کوئی دوست نہیں ہوتا
ہمارا کوئی محبوب نہیں ہوتا ہم صرف لوگوں سے ملتے رہتے ہیں
!!!
خدا کے علاوہ ہر شے کو چھوڑ کر خود کو فنا کر دینے کا نام "تصوف" ہے
°فقیری اور درویشی میں تمھاری آزادی،سر بلندی اور شان و شوکت تھی۔تم اس کی حفاظت نہ کر سکے۔تم نے اس کی قدروقیمت نہ جانی اور پر کشش دنیوی چیزیں حاصل کر لینے کے چکر میں تم سیاسی اور ثقافتی غلامی میں مبتلا کر دیے گئے۔تم اپنی درویشی اور بے نیازی پرہی خوش رہتے تو یہ دن نہ دیکھنے پڑتے
او ہُن جے آکھے چل، تے نئی نا
اے مسئلے دا حل تے نئی نا
صبر وی کیتا، اوہ نئی ملیا
اے فر مِٹھا پھل تے نئی نا
🙂💔
I wanna text you but then I realised you also have fingers.....🧸❤️🩹
When someone shows their true colours, believe them. It’s disappointing and hurtful but thank the Almighty for showing you the signs. Nothing happens without His Will. Imagine going through life not knowing the truth.
Always look for a reason to smile even when things are looking bad. Believe me, you have much to be thankful for. Show gratitude. Thank the Almighty always and He will grant you more.
You become stronger with the challenges the Almighty sends your way. And that’s how you grow. Be thankful.
کوئی تردید کا صدمہ ہے نا اثبات کا دکھ
جب بچھڑنا ہی مقدر ہے تو کس بات کا دکھ
میز پر چائے کے دو بھاپ اڑاتے ہوئے کپ
اور بس سامنے رکھا ہے ملاقات کا دکھ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain