،کہ اب مجھے
شوق کمال بھی نہیں
خوف زوال بھی نہیں۔۔
Bethe the reason for someone feels,
🔹seen
🔹heard
🔹Love
🔹appreciated
🔹Consider
🔹safe
🔹Free
🔹Brave
🔹Supported
🔹Valued
🔹Less alone
بزدلی کی اعلی ترین مثال یہ ہے کہ...
محبوب کے کہنے پہ سگریٹ چھوڑ دی جائے
😅
The monster in
My head always knew
That I would
lose you in
The End.... 🦋
struck between
Wanna talk to you
and
don't wanna bother you...
Ajj Wohe Kal Ha
Jiski tumhe
Kal Fikar Thi..
انسان کے ساتھ یہ المیہ ہے کہ ہر وہ شے جو حاصل ہو جاتی ہے اپنی کشش کھو بیٹھتی ہے اور ہر وہ چیز جو اسے حاصل نہیں ہوتی اسے پانے کے لیے تڑپتا رہتا ہے ۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ قناعت اور اطمینان خود بھی مادی چیزیں نہیں ہیں اور مادی چیزوں سے یہ حاصل بھی نہیں ہوتیں۔ ان کا تعلق انسان کے اندر سے ہے' دل سے ہے ' روح سے ہے ۔ چنانچہ باہر کی چیزوں سے ان کے پیدا ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔
قناعت اور اطمینان کا تعلق قلب وروح سے ہے اور اگر یہ پیدا ہوں گی تو اندر سے قلب و روح سے پیدا ہوں گی
I Search You
In The
Lyrics Of My
Favorite Song!
♥️🦋
Psychology says, being sad with the right people is better than being happy with the wrong ones.
#Fact
"No legacy is Rich as
Honesty"
اِنَّمَآ اَمْرُهٝٓ اِذَآ اَرَادَ شَيْئًا اَنْ يَّقُوْلَ لَـهٝ كُنْ فَيَكُـوْنُ (82)
اس کی تو یہ شان ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اتنا ہی فرما دیتا ہے کہ ہو جا، سو وہ ہو جاتی ہے۔
https://twitter.com/MirMAKOfficial/status/1743342360057299190?t=ITlFEnbjKGxNOk6ZAQzS8g&s=19
غرض ہے! سبھی کچھ ہے تیرے لیے
بتا کیا کیا تو نے میرے لیے۔۔
سنیں اور سر دھنیں
عشق سُولی ہے تو مرنے کی روایت کیسی
پیار زندہ تو سرِدار بھی ہو سکتا ہے
اُس کامنظورِ نظر کون ہے معلوم نہیں
مجھ سا کمبخت گنہگار بھی ہو سکتا ہے
مجھ سے دامن نہ چھڑا مجھ کو بچا کر رکھ لے
مجھ سے اک روز تجھے پیار بھی ہوسکتا ہے
.❤️
Nothing Comes Easy in Life .
Even Santa Comes With A Clause.
😄😄
کسی کو موت سے پہلے
کسی غم سے بچانا ہو
حقیقت اور تھی کچھ
اس کو جا کے یہ بتانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں
منیر نیازی
کوئی مِلے تو یوں مِلے
کہ وہ مِلے تو سکوں مِلے
ہمیں جن کی دید کی آس تھی
وہ ملے تو راہ میں یوں ملے
میں نظر اٹھا کے تڑپ گیا
وہ نظر اٹھا کے گزر گئے
زندگی اندازوں اور وہموں پر نہیـــــں بلڪہ ربّ العالمیــــــن پر یقین رکھتے ہوئے گزاریں یقیناً آپ ڪو زندگی آسان، خوشگوار اور مطمئن لگنے لگے گی
....
آج سال کی سب سے طویل رات ہے۔ فارسی تہذیب و ثقافت میں اس رات کو 'شب یلدا' کہا جاتا ہے
گردشِ سال فقط یک شب یلدا دارد
من بدون تو ہزاراں شب یلدا دارم
،سال کی گردش تو ایک شبِ یلدا رکھتی ہے)
(میں تیرے بغیر ہزاروں شبِ یلدا رکھتا ہوں
ب ا س ط
ابھی رنجِ سفر کی ابتدا ہے
ابھی سے جی بہت گھبرا رہا ہے
دیے بجھنے لگے ہیں طاقچوں میں
ہر اک شے پر اندھیرا چھا رہا ہے
ہوا شاخوں میں چھپ کر رو رہی ہے
نہ جانے کیسا موسم آ رہا ہے
ٹھٹھرتی رُت میں زخمی انگلیوں سے
ہمیں دریا میں سونا ڈھونڈھنا ہے
بہت چاہوں کہ میں بھی ہاتھ اٹھاؤں
مرے ہونٹوں پہ لیکن بد دعا ہے۔۔
احمد شمیم ۔
ب ا س ط
ہم تو اضع اور انکساری کے الفاظ اپنی زبان سے منافقانہ طریق پر لکھتے اور کہتے ہیں کہ ہم ذرۂ بے مقدار ہیں ہم عاصی گناہ گار ہیں ہم سب سے بدتر ہیں، ہم ناچیز ہیں، ہم فدوی ہیں، ننگ خلائق ہیں، وغیرہ وغیرہ مگر ہم کو اگر کوئی شخص جاہل یا بددین گدھا یا کتا یا سور یا بے ایمان یا منافق یا بد معاش یا چور یا جھوٹا وغیرہ کہہ دیتا ہے تو ہمارے غصہ کا پارہ اس قدر چڑھ جاتا ہے کہ مرنے مارنے ؛بلکہ اس سے بھی تجاوز کرنے کو تیار ہوجاتے ہیں،کیا یہ سب جھوٹ اورنفاق نہیں ہے۔
.
.
(شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنیؒ)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain