Damadam.pk
BZK's posts | Damadam

BZK's posts:

BZK
 

زندگی کی سچائی
آخر گزر ہی جاۓگی حیات
یہ کوئی تاحیات تھوڑی ہے۔۔

BZK
 

تمہارے معاملے میں
اناوُں کا کوئی عمل دخل نہیں تھا
تم بس تم تھی
تمہیں سوچ کر دل میں دور دور تک
فقط محبت جنم لیتی تھی
شکایات مرنے لگتی تھی
ضد ہجرت کر جاتی تھی
اور سکون کسی تناور درخت کی طرح
روح کے صحن کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا تھا
مگر
تم نے عجلت میں یہ سب گنوا دیا

BZK
 

دل چاہتا ہے
غارِ اصحابِ کَہف میں جا کر سو جاؤں
جب نیند سے اٹھوں
میرا زمانہ گزر چکا ہو
میرے سِکے کھوٹے ہو چُکے ہوں
میری بات کوئی نا سمجھتا ہو
مجھے کوئی نا جانتا ہو
رب سے پوچھوں
بتا کہاں جاؤں
رب کہے
تیرے زمانے اب نہیں رہے
انسان سبھی مر چکے ہیں
صرف ہجوم زندہ ہے
جنون زندہ ہے
تُوں لَوٹ جا
غارِ اصحابِ کَہف میں پھر سے سو جا

BZK
 

بےشک "لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ" پر یقین رکھنے والے
کبھی مایوس نہیں ہوتے
♥️

BZK
 

آج جمعة المبارك ہے، جمعة المبارك کے دن چار کام کر لینے چاہیئے
سرکار دوعالمﷺ پر درود شریف کی کثرت«
سورہ کہف کی تلاوت یا کم از کم آخری«
دس آیات کی تلاوت
جمعہ کی نماز کے لئے بروقت مسجد جانا«
عصر اور مغرب کے درمیانی وقت میں دعا«
کیونکہ یہ دعا کی قبولیت کا وقت ہوتا ہے

BZK
 

سارے نبیوں کے عہدے بڑے ہیں
لیکن آقا ﷺ کا منصب جدا ہے
❤️❤️

BZK
 

O! ocean there is something
in saltines in your water...,
otherwise all sweet rivers
would not come into your lap...**

BZK
 

یہ قیام کیسا ہے راہ میں
تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا
ابھی چار کانٹ چبھے نہیں
تیرے سبھی ارادے بدل گۓ
🥀🦋

BZK
 

حضرت سلمان فارسی ؓ کو حضرت ابو الدرداء ؓ نے خط لکھا کہ
آپ دمشق کی پاک سرزمین میں تشریف لے آئیں۔۔
حضرت سلمان فارسی ؓ نے جواب میں لکھا
زمین کسی کو پاک نہیں بناتی، انسان تو اپنے عمل سے پاک اور مقدس بنتا ہے۔۔

BZK
 

pori dunya ko blur kr k jis
par focus kr rahy ho na
dekhna akhir ma wohi
tumen crop kry ga.. 🐍

BZK
 

رکھا ہے اس نے وعدہِ دیدار حشر پر

BZK
 

Life is full of unexpected goodbyes... 🐍🦋

BZK
 

مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے
شاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شاید
اپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
احمد فراز🥀

BZK
 

یہ بھی مُمکن ھے مسافت کی تھکن ھو لیکن
میں تُمہیں کیسے بتاؤں کہ مرا دل نہیں لگتا۔
💗

BZK
 

If it’s out of your hands, it deserve freedom from your mind too.

BZK
 

My dear;
we're dirty dancing in a burning room.

BZK
 

Every new day is a blessing.
Let go of all worries and be greatful for all the positive in your life.
Good morning

BZK
 

آخری دو مصرعے ہماری مُکمل عکّاسی کرتے ہیں۔
میں یہ کس کے نام لکھوں جو الم گزر رہے ہیں
مرے شہر جل رہے ہیں مرے لوگ مر رہے ہیں
کبھی رحمتیں تھیں نازل اسی خطۂ زمیں پر
وہی خطۂ زمیں ہے کہ عذاب اتر رہے ہیں
بڑی آرزو تھی ہم کو نئے خواب دیکھنے کی
سو اب اپنی زندگی میں نئے خواب بھر رہے ہیں
کوئی اور تو نہیں ہے پس خنجر آزمائی
ہمیں قتل ہو رہے ہیں ہمیں قتل کر رہے ہیں

BZK
 

کل میکدے میں اک رند زیرک نے کہا
ہے ہمارے شہر کا والی گدائے بے حیا
تاج پہنایا ہے کس کی بے کلاہی نے اسے
کس کی عریانی نے بخشی ہے اسے رنگیں قبا اس کے آب لالہ گوں کی خون دہقاں سے کشید
تیرے میرے کھیت کی مٹی ہے اس کی کیمیا۔
اقبال

BZK
 

Life is not easy for any of us. But what of that? We must have perseverance and, above all, confidence in ourselves. We must believe we are gifted for something and that this thing must be attained.”
good morning