Make it a habit to be good to people without expecting any reward or repayment from them. Allah is seeing your kindness and has destined a huge reward for you as long as your intentions are clear.
ہم سب دل سے ایک جیسے ہیں۔۔!! ہم سب میں چاہے جانے کہ خواہش ہوتی ہے۔۔!! ہم سب چاہتے ہیں کہ ہمیں کوئی ایسے محبت کرے کہ دنیا کے سب سے خوبصورت انسان کا احساس ہو۔۔!! مگر ہم غلط جگہوں پر غلط زاویوں میں غلط لوگوں سے محبت کر بیٹھتے ہیں۔۔!! پھر اس یقین پر ہم کسی کو چاہتے ہوئے اپنی ذات کھو دیتے ہیں ۔۔!! کہ ہمیں بھی ہم جیسے چاہا جائے گا۔۔!! یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہم نے جیسے سوچا تھا ویسے کبھی بھی چاہے نہیں جانا ہے۔۔ !! 🍁
کُھل گئی ہم پہ محبت کی حقیقت ورنہ یہ جو اب فائدے لگتے ہیں، خسارے ھوتے یہ جو بے کار نظر آتے ہیں ہم لوگ کبیرؔ کوئی آنکھوں سے لگاتا تو ستارے ھوتے ڈاکٹر کبیر اطہر