ایک ولی کامل پہاڑوں میں نکل گئے، پیچھے دیکھا ایک پاکستانی آ رہا تھا آپ نے پوچھا کیا چاہیے ؟ پاکستانی نے کہا، غریب ہوں کچھ عنایت فرمائیں۔ آپ نے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی پہاڑ سونے کا ہو گیا۔ آپ چل پڑے، دیکھا وہ پاکستانی پھر پیچھے آ رہا تھا آپ نے پوچھا اب کیا چاہیئے ؟ پاکستانی بولا تھوڑا ہے۔ آپ نے دوسرے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی وہ بھی سونے کا ہو گیا، اور اسی طرح تیسری اور پھر چوتھی طرف انگلی اٹھائی چاروں طرف کے پہاڑ سونے کے ہو گئے آپ چل پڑے، پیچھے دیکھا وہ پاکستانی پھر پیچھے آ رہا تھا آپ نے پوچھا اب کیا چاہیئے ؟ اس پاکستانی نے عرض کیا "بزرگو... اے "انگلی* 😂😂😂
تجسس ختم تعلق ختم. یہ سوشل میڈیا اک تجسس کی دنیا ہے جب تک کسی کا چہرہ دیکھ نہ لو تجسس باقی رہتا ہے کچھ لوگوں کا انتخاب بہت خوبصورت ہوتا ہے چاہے وہ مزاحیہ ہو یا شاعری یا کوئی دل چھو لینے والی تحریر لوگ اس انتخاب سے متاثر ہو جاتے ہیں اور اک بے نام سی کشش پھر یہ کشش کسی تعلق کا موجب بنتی ہے اور بات ہوتے ہوتے تصویر دکھانے تک پہنچ جاتی ہے لیکن جب تصویر کسی توقع کے مطابق نہیں ہوتی تو وہ تجسس اسی وقت ختم ہو جاتا ہے شاید میں تم سے تجسس اور تعلق برقرار رکھ سکوں۔۔۔ ❤️🌷
ایک دن مجنوں نے یہ سنا کہ لیلی صدقہ کر رہی ہے مطلب خیرات کر رہی ہے ۔ ایک لکڑی کا پیالہ لیے مجنوں بھی پہنچ گیا سب لوگوں کی طرح قطار میں مجنوں بھی سائل بن کے کھڑا ہو گیا ہر ایک کو لیلی نے کچھ نہ کچھ دیا جب مجنوں کی باری آئی تو لیلی نے اسکو دیکھا اور ہاتھ سے جانے کا اشارہ کردیا ۔اور اٹھ کر چلی گئی اس کے جانے کے بعد مجنوں رقص کرنے لگا . لوگوں نے کہا ۔ تیری بے عزتی ہوگئی ۔ لیلی نے ہر کسی کو دیا اور تجھے محروم رکھا مجنوں نے کیا خوب کہا : ''یہی تو بات ہے کہ مجھے دوسروں سے جدا سمجھا اگر باقی سب کی طرح میرے پیالے میں کچھ ڈال دیتی تو میں یہ سمجھتا کہ لیلی نے مجھے پہچانا نہیں.....! محبوب کچھ دے یا نہ دے عاشق کی طلب ایسی ہو کے پہچانا جاۓ.. بابا فریدالدین گنج شکر رحمت اللّه علیہ کتاب اسرار الاولیاء
10 movies that will transform your life + mindset 1. Forrest Gump 2. The Pursuit of Happyness 3. 8 Mile 4. The Bucket List 5. Creed II 6. Groundhog Day 7. Inside Out 8. The Shawshank Redemption 9. Intouchables 10. Yes Man
چاروں طرف سے حملے کیے گئے لیکن اس نے نہ بیماری کا بہانہ بنایا، نہ پلیٹلیٹس گریں نہ لندن بھاگا، نہ اداروں کے خلاف زہر اگلا، نہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض کا نام لے کر فوج کو دہشتگردی سے جوڑنے کی گھٹیا حرکت کی بلکہ اپنا کیس لے کر سیدھا عوام میں آ گیا اور اللّه نے اسے سرخرو کر دیا ❤️💪
لگتا ہے شہباز شریف کو پاکستان کو ڈیفالٹ کروانے کے لئیے لایا گیا ہے ۔ اس جانب سفر تیزی سے شروع۔ سٹاک مارکیٹ کریش ہو گئی ، ڈالر کی تیز رفتار اڑان ، آئی ایم ایف کی بدترین مداخلت ۔ ڈیفالٹ کے بعد عالمی معاشی کدھ پاکستان کے تن مردہ کو نوچنے آ جائیں گے