انسان کے ساتھ یہ المیہ ہے کہ ہر وہ شے جو حاصل ہو جاتی ہے اپنی کشش کھو بیٹھتی ہے اور ہر وہ چیز جو اسے حاصل نہیں ہوتی اسے پانے کے لیے تڑپتا رہتا ہے ۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ قناعت اور اطمینان خود بھی مادی چیزیں نہیں ہیں اور مادی چیزوں سے یہ حاصل بھی نہیں ہوتیں۔ ان کا تعلق انسان کے اندر سے ہے' دل سے ہے ' روح سے ہے ۔ چنانچہ باہر کی چیزوں سے ان کے پیدا ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔
قناعت اور اطمینان کا تعلق قلب وروح سے ہے اور اگر یہ پیدا ہوں گی تو اندر سے قلب و روح سے پیدا ہوں گی
🥀❤️
Am I the only who hasn’t watched a single episode of PariZaad?
تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو
!!یہ میری عمر محبت کے لیے تھوڑی ہے
'
,
اک زرہ سا غم دوراں کا بھی حق ہے جس پر
میں نے وہ سانس بھی تیرے لیے رکھ چھوڑی ہے
میراہمیشہ سے یقین رہا ہے کہ انسان اچانک نہیں مرتا ، بلکہ تنہا تھوڑا تھوڑا مرتا ہے ، جب اس کا کوئی دوست چلا جائے تو وہ تھوڑا سا مر جاتا ہے,
جب اس کا کوئی پیارا اسے چھوڑ جاتا ہے تو تھوڑا سا اور مر جاتا ہے ،
یوں جب اس کا کوئی خواب پورا نہیں ہوتا تو وہ تھوڑا سا اور مر جاتا ہے ،
پھر آخر میں ان سب مرے ہوئے ٹکڑوں کو ڈھونڈنے کے لیے موت آتی ہے ، اور وہ ان سب کو سمیٹ کر لے جاتی ہے
کچھ لوگوں کی اذیتوں میں شدت صرف اس وجہ سے ہوتی ہے ،
کیونکہ انہیں ترک تعلق نہیں آ تا ،
انہیں چین نہیں آ تا ،
انہیں جیتنانہیں آ تا ،
انہیں منافقت نہیں آتی ،
وہ ایک دفعہ پھران کوان کے بچھڑ نے پر صبرنہیں آ تا۔۔۔۔۔
اور حقیقت بتاؤں .... ؟
ایسے لوگوں کو استعمال بہت کیا جا تا ہے ، انہیں بیوقوف سمجھا جا تا ہے اور پھر یھی حقیقت ہی ہے کہ یہ "دنیا سچے جذبوں کی بڑی تو ہین کرتی ہے"
اگر مجھے کوئی سوثبوتوں کے ساتھ بھی یقین دلاۓ کہ انسان بدلتانہیں ہے تو میں ہر ثبوت کے ٹکڑے کر کے کہوں ، انسان سے جلد بدلنے والی کوئی چیز نہیں ہے پھر چاہے وہ کتنی ہی محبت جتانے والا کیوں نا ہو۔۔۔۔۔
یہ عہد ترک محبت ہے کس لیےآخر۔۔
سکون قلب ادھر بھی نہیں ادھر بھی نہیں۔۔۔
فیض احمد فیض
❤️🦋
ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮬﮯ، ﮬﻢ ﯾﺎﺩ ﻧﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﻮﮞ ﺗُﻤﮭﯿﮟ
ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻣﻤﮑﻦ ﮬﮯ، ﺗُﻤﮭﯿﮟ ﮬﻢ ﻧﮯ ﺑُﮭﻼﯾﺎ ﮨﯽ ﻧﮧ ﮬﻮ
قصور میرا نہیں موسم کى شرارت ہے کہ...
اُس شخص کے ساتھ #چائے پینے کو دل چاہتا ہے...
...وہ بھی کیا غضب کی شام ہو گی
,اِک ہاتھ میں تمہارا ہاتھ
...دوسرے میں چائے ہو گی
❤️🦋
Thought this was beautiful.
6 Rules to Life:
🛑 Your only competition was yesterday
🛑 Invest before you spend
🛑 Avoid negative people
🛑 If you don’t go after what you want, you’ll never get it
🛑 Failure is a beginning, not an end
🛑 Our habits decide our future.
میں بتاوں کیا, مجھے کیا ملے
مجھے صبر ہی کا صلہ ملے
کسی غم کی دل میں جگہ ملے
جو میرا ہے وہ مجھے آ ملے
رہے شاد یؤں ہی میرا جہاں
کہ یقیں میں بدلے میرا گماں
Travel...
As much as you can.
As far as you can.
As long as you can.
Life’s not meant to be lived in one place...
ہم نیک بننا نہیں"
" نیک دیکھنا چاہتے ہیں
💔🖤
اُس کے لئے
اپنے بالوں کی آوارہ لٹ کو
چہرے سے
کان کے پیچھے تک لے جانے کا نام ہی انقلاب ہے..
💜
........optimism
is Happiness magnet.
if you stay positive,
good people and
good things
will be drwan to you...
Snakes don't hiss
anymore,they
call you
babe ,bro or friend...
القرآن: اور اللہ سے دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے بخش دے اور (مجھ پر) رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے.
(المؤمنون، آیات 118)
اس نے پوچھا بھی تو ہجرت کا طریقہ پوچھا
اس نے چاہی بھی تو جانے کی اجازت چاہی
kuchh to havā bhī sard thī kuchh thā tirā ḳhayāl bhī ..
dil ko ḳhushī ke saath saath hotā rahā malāl bhī ..
baat vo aadhī raat kī raat vo puure chāñd kī ..
chāñd bhī ain chait kā us pe tirā jamāl bhī..🥀❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain