Damadam.pk
BaBa_Ka_Ladla_11's posts | Damadam

BaBa_Ka_Ladla_11's posts:

BaBa_Ka_Ladla_11
 

اُ سے کہنا کہ سدا موسم بہاروں کے نہیں رہتے😌😌
اکثر پتے بکھر جاتے ہیں جب ہوا رقص کرے🍁🍁

BaBa_Ka_Ladla_11
 

ٹیچر : تمہیں پنجابی آتی ہے
میں: جی
ٹیچر : کوئی جملہ بولو
میں : مینوں نی پتہ میرا ویاہ کــراو______!😷😷😷

BaBa_Ka_Ladla_11
 

پیار تھا، محبت تھی، عشق تھا، ادا تھی
اگر وفا بھی ھوتی تو قیامت تھا وہ شخص

BaBa_Ka_Ladla_11
 

عمروں نے کی ہے __ کیلنڈر سے چھیڑ خانی،
وہ کھیلنے والا اتوار __ اب فکروں میں گزر جاتا ہے
#⑉ArSaM⑉💗💗

BaBa_Ka_Ladla_11
 

ہوں گے وہ کوئی اور جن کو قدرنہیں پیار کی
ہم تو پلکوں پہ سجائے رکھتے ہیں اپنے محبوب کے نام کو
Arsam♥️♥️

BaBa_Ka_Ladla_11
 

تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے
ورنہ میرا خدا کبھی غلط فیصلہ نہیں کر تا۔
Arsam💯💯

BaBa_Ka_Ladla_11
 

میرے پاس تم ہو
تمہارے پاس کون ہے
😅😅😅😅

BaBa_Ka_Ladla_11
 

اس نے پوچھا حسن کیا ہے میں نے اپنی pic سینڈکر دی 🙄
اس نے بلوک کردیا حسن برداشت نہیں ہوا🙊😂,, hahaha

BaBa_Ka_Ladla_11
 

💖میں تم اور محبت💖
#لاکھ_مٹھاس_سہی_______تیرے_لہجے_میں😊
#زہر_لگتا_ہے_تیرا_________اوروں_سے_بات_کرنا😒

BaBa_Ka_Ladla_11
 

بہت ھوگئی آزادی۔۔۔۔۔۔اب میں قید ھونا چاہتا ھو😍😍😍

BaBa_Ka_Ladla_11
 

ڈرتا ہوں تیرے بغیر کیسے گزرے گی
عمر ھے آخر۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں

BaBa_Ka_Ladla_11
 

چاند کو اور بھی رفعت کی تمنا تھی
اسی لئے تو میرے پرچم میں اتر آیا ہے 💚
🇵🇰❤

BaBa_Ka_Ladla_11
 

ثبوت کیا دوں تجھے اپنے وطن پرستی کا اے ظالم💥
پانی نا ہو تو وضو بھی اسی مٹی سے کرتے ہیں🍁💯
#Arsam

BaBa_Ka_Ladla_11
 

میری طرف سے 😛اور میری ہونے والی 😁
بیوی اور بچوں😍 کی طرف سے آپ سب کو🙈
#آزادی_مبارک🤣🤣🙈

BaBa_Ka_Ladla_11
 

ہم اگر تمہارے ہوئے بالفرض🙈🙈
ہمیں کس نام سے پکارو گی 😘😘

BaBa_Ka_Ladla_11
 

آدھر آو عہد کرو سارے اس 14 اگست پر سب اپنے اپنے جانو کو آزاد کر دو گے🙊😂😂🤣

BaBa_Ka_Ladla_11
 

آدھر آو عہد کرو سارے اس 14 اگست پر سب اپنے اپنے جانو کو آزاد کر دو گے🙊😂😂🤣

BaBa_Ka_Ladla_11
 

میرے پاس GF نہیں ہے🙊😋
کیا مجھے جینے کا حق ہے?
__Junii🤷🏼♂️🙉

BaBa_Ka_Ladla_11
 

درخت پر محبوبہ کا نام لکھنے کی بجائے محبوبہ کے نام کا ایک درخت لگائیں اور ماحول کو خوبصورت بنائیں، شکریہ 😊😆😁

BaBa_Ka_Ladla_11
 

😀😃😄😁😆