💢"مرشد وہ ہنستی ہے...میری باتوں پر
مرشد اسے سمجھاؤ اسے پیار ہو جانا ہے"💢
اک لمحے کے لئے بھی میسر نہیں ہے مجھ کو😒😒
وہ لفظ
جسے لوگ "جانو" کہتے ہیں
😁😁😂😂
مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا😍
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا😌😌
ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ۔۔۔۔۔ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﻟﯿﻨﺎ ﺑﮭﯽ
ﺁئینہ ﮔﺰﺭﮮ ﮨﻮئے ﻟﻤﺤﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮐﮭﺎﺗﺎ💞😉😉😉💫
✨Arsam
پیار جھوٹا نکلے تو صرف خود کو سنبھالنا پڑتا ہے 😐
اور اگر سچا نکلے تو بچوں کو 😂
بابا جی کہتے ہیں کہ #دنیا کے سارے #نوٹوں پر تصویر #مردوں کی ہے ـ
#پر قبضہ #عورتوں کا #ہوتا ہے ـ 😜😂😂😂
°` محبت کو اتنا تو پاک ہونا چاہیے کے
°` مانگتے وقت خدا سے شرم نہ محسوس ہو ❤'
تیری زلفوں میں الجھا ______ ہوا ہے
وہ محلے کا سب سے سلجھا ہوا لڑکا..
💫Arsam
😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤣
تو بلکل چاند کی طرح ھے گڑیا۔۔
چہرے پہ نور بھی اتنا۔۔۔مغرور بھی اتنا۔۔
اور مجھ سے دور بھی اتنا۔۔
یہ میری پوسٹ ہے😡
آپکی پھپھو کا گھر نہیں 🙈
جو آنے سے گھبراتے ہو😂😂
وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا
مرے جینے کا سہارا ہے اسے کہنا❣
لوگ بہت سے پیارے ہیں مجھکو
مگر وہ سب سے پیارا ہے اسے کہنا❣
محبتیں شکایتیں عداوتیں اسکی
مجھے سب گوارا ہے اسے کہنا❣
چاہنے والے اور بھی ہیں لیکن
مجھے صرف انتظار تمہارا ہے اسے کہنا❣
ڈوب نہ جاؤں تیری چاہت کے سمندر میں
وہی ہے ہمارا کنارہ اسے کہنا❣️
زندگی کر دی اس جان کے نام
وہ کر کے دیکھے اشارہ اسے کہنا❣️
پاکستان میں ایک دفعہ فون کاٹنے پے دوبارہ ملانے سے آواز صاف ہو جاتی ہے
😆
کہا تھا نا بھول جاؤ گے مجھے
میری اس بات پر اکثر لڑا کرتے تھے تم🥀
جن کی چھت پہ نیلی ٹنکی ہے 😁
انہیں۔۔۔۔۔۔۔۔آئی لو یو🙈🙈
🤣😜
عشق کیا تھا ہم نے بھی♥️♥️
ہم بھی راتوں کو جاگے تھے💫🌙
تھا کوئی🌷🌷
جس کے پیچھے ہم ننگے پا ٓوں بھاگے تھے💔💔

نہ کر اس پر ظلم 😨جو تجھے اتنا پیار کر تا ہے
😰
تیرے قابل نہ سہی
مگر انسان تو ہے😢
شادی ہمیشہ اپنے سے 3، 4 سال بڑی عمر کی لڑکی سے کرنی چاہیے مار بھی لے تو بندہ یہ سوچ کے صبر کر لے ک خیر اے وڈی اے 😂😁😊🙈
اس کا آخری میسج آیا بارات آ گٸ ھے اگر پیسے لوٹنے ہیں
تو آ جاٶ 😂😜اے ہوندیاں نے سچیاں محبتاں😜🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain