ہماری زمینیں الگ الگ ہیں مگر میں مطمن ہوں ۔
ہمارا آسمان ایک ہے ... ہمارا جہاں ایک یے ۔
#Arsam
Good Morning 🌹🌹🌞🌞
لوگ اکثر ......
نرم لہجوں سے
کتنی سخت بات کر جاتے ھیں کہ
اُنکے لفظوں کی تپش
بھولنے میں اِک عمر لگ جاتی ھے .....!
آؤ میٹھی میٹھی باتیں کریں... 🥰🥰
گڑ،
برفی،
گلاب جامن
🙈اب آپکی باری 😂😂🤪🤪
تلاش برائے شرارتی لڑکی?🔥
معصوم تو میں خود بھی ھوں، 🔥🙊
یوں نہ سامنے آیا کرو بار بار
صبر تو صبر ہے ہربار نہیں ہوتا
#Arsam
زندگی میں اگر بہت پریشان ہو تو
ایک لمبی رسی لو اور درخت پر باند لو 🙄
نہ نہ خودکشی نہیں کرنی..(😒😪)
وچ اک پھٹی پاؤ😂😂
پینگ بناؤ ✨😜😜
جھولے شولے لو😇
انجوائے کرو🎉😍
دنیا دے رولے تے نہیں مکنے😒😁😀😂😂
ان بارشوں سے کہہ دو کہیں اور جا کر برسیں
ہمارے پاس پکوڑے بنانے والی بھی کوئی نہیں
میں نے معصوم بھاروں میں تمھیں دیکھا ہے
میں نے پرنور ستاروں میں تمھیں دیکھا ہے
میرے محبوب تیری پردا نشینی کی قسم
میں نے اشکوں کی قتاروں میں تمھیں دیکھا ہے
تم کو یاد کرلوں تو مِل جاتا ہے سکون دل کو
"میری تنہائ کا سستا سا علاج ھو تم" 🔥🔥
تیرے لئیے چاند تارے توڑ دوں 🔧🔨🔧
ان ہواؤں کا رُخ موڑ دوں ✈🚤
بتاؤ!! اتنا کافی ہے ✋ 😝
یا دو چار جھوٹ اور بول دوں 😛😁😂🙊🤣
مجھ سے نا تمیز سے بات کیا کرو۔۔۔🙄😐
میں یہاں کا ladla ہوں۔۔۔😂😂
ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
جب بھی بارش🌧🌧 ہوتی ہے تیری بہت یاد آتی ہے
تینوں آللہ دا واسطہ ای میری چھتری واپس کر☔️🤣🤣
❤مجھے اوروں سے کیا لینا دینا💞
مجھے تم، تمہارا وقت، اور بس تمہارا پیار چائیے❤
لڑکا👨👉 کیسی ہو😊؟؟
لڑکی👩👉 ٹھیک نہیں ہوں😔!!
لڑکا👨👉 کیوں کیا ہوا😨؟؟؟
لڑکی👩👉زکام اور بخار😷😴!!!
لڑکا👨👉 نو یار وہ کیسے😕؟؟؟
لڑکی👩👉 بس وہ آئس کریم کھائی تھی😢!!!
لڑکا👨👉 کیا۔۔۔۔😠میں نے منع کیا تھا کہ سردی میں آئس کریم مت کھایا کرو۔لیکن تم میری بات نہیں سنتی😡
تم پاگل ہو ۔میری بات کا جواب دو
تم خود کو سمجھتی کیا ہو ۔۔۔۔۔۔۔😠 ایڈیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بکواس کر رہا ہوں کیا😡👊👉؟؟؟؟
لڑکی👩👉 آئی لو یو😍!!
لڑکا👨👉 کیامطلب😒؟؟؟
لڑکی👩👉 مجھے تمہارا ڈانٹنا اچھالگتا ہے اسی لیے میں نے آئس کریم کھائی کہ تم مجھے ڈانٹو😜😂🙊
نتیجہ۔۔۔۔۔۔
کسی کی باتوں کو اتنی توجہ سے نہیں سنا کرتے وہ دونوں تو نفسیاتی مریض ہیں آپ چھوڑیں انہیں😏
اچھا یہ بتائیں موسم کیسا ہے آپ کے شہر میں ...؟؟😂😂
#_____Arsam
میں چاہتاہوں
کوٸ لڑکی مجھے انباکس میں آکر کھے😞
آپ باقی لڑکیوں سے فری نہ ھوا کریں :/
مجھے اچھا نہیں لگتا😍🙈😂
جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو سارا خاندان کہتاھے مجھ پر گیاھے
وہ جب بڑا ہوتاھے
۔
۔
۔
سب کہتے ہیں پتہ نہی یہ بےغیرت کس پرگیاھے۔۔😛😄
میرے profile کے حساب سے میں کیا ہوں🤔🤔
1معصوم😊 2 لوفر😋
3 کیوٹ🙈 4 فنی😂👸
سنگل لڑکیاں میری پوسٹ پر حاضر ہوں؛؛؛؛
۔
۔
۔
میرے ساتھ یسو پنجو کھیلیں اسی بہانے آپ کی ڈولی آجاۓ گی!!!!
حقیقت میں نہ صحیح گیم میں صحیح😁😁😁😁😁
اُس نے مجھ سے پوچھا مفہوم غلط فہمی کیا ہے
میں نے مسکرا کر بولا تم سے اُمیدِ وفا رکھنا💔
ArSaM
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain