عورتیں کہتى ہے کہ مرد بے وقوف ہوتے ہیں ۔
پھر کہتى ہیں ۔۔۔
کہ ہم مردوں سے کم ہیں کیا؟😂🤣🤣
اتنی سی خواہش ہے دل کی❤️❤️
پہلے وفا؛پھر نکاح 😄😜
پھر نکی نکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙈🙈🙈🙈
" ✨❤️-جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو "پینسل" ✏️ کی جگہ " پین " 🖋️ اس لیے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ جائیں کے اب ہماری "غلطیاں" مٹانا آسان نہیں "🥀🖤🔥 💯
تم نے بچھڑ جانے میں جلدی کر دی😥
آج ہمارے گھر میں بریانی بننی ہے😂😂😁
کومہ سے اٹھنے کے بعد 😳😳
مریض: ڈاکٹر مجھے کیا ہوا تھا🤔🤔
ڈاکٹر : آپ کا نیٹ پیکیج ختم ہو گیا تھا 🙃🤭🤣
😂😂
جب نادرہ دفتر والوں کو میری اور کوئی شناختی علامت نہ ملی تو لکھ دیا کہ
دیکھنے میں شہزادہ لگتا ہے۔۔😍
ہائے میں صدقے جاواں🙈🙊😆🤣
اتنا معصوم ہو😜
لڑکیاں بھی شوچتی ہوں گی
یہ چھیڑتا کیوں نہیں.
😂😂🙈
آج دل کر رہا ھے کوئی گہری بات لکھوں
مگر پھر سوچا
کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے😂😊😂🙃
اپنے جانو کی طرف سے اپنے اوپر لگی ہوئی پابندی
کمنٹ فرمائیں🙊😂
سنگل لوگوں نے خود پہ کیا پابندی عائد کی ہے🌸😂😂🙉
اب یہ نہ کہنا کہ میرا کوئی جانو ہی نہیں ہے ۔
ہر انسان دل کا برا اور بے وفا نہیں ہوتا۔۔۔۔
بجھ جاتا ہے دیا تیل کی کمی سے، ہر بار قصور ہوا کا نہیں ہوتا.....💔💯
آج بارش بھی میرے درد کی طرح ہے
ہلکی ہلکی ہے مگر ہوئی جا رہی ہے
انسان کی سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے😎
اس لیے میں چھت پر جاکر سوچتا ہوں😂😂
چھوڑ دیا #مرشد لڑکیوں پہ لائن مارنا🔥😑
جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہو گی خود ہی انباکس آ جائے گی🙈😜😎😉
معزز صارف اپکی موجودہ شکل
لو میرج کیلیے ناکافی ہے😂😋😁🤣✌️
"Wö" "Ek" "Cherhrä" "Hum" "Täläsh" "Kär" "Ke"
"Roye...
"Zindä" "Häin" "Mägär" "Zindägi" "täläsh" "Kär"
"Ke"
"Røye..."
"Köi" "Kyun" Bhöøl "Gäye" "Humein" "Bänä" "Kår"
"Apna"....
"Hum" "Khud" "Mein" "Wø" "Kämi" "Täläsh" "Kar"
"Ke"
Røye..


%%¤"Arsam"¤%%
اب تو میرے سزا میں کچھ نرمی کردو ۔۔
میں عادی مجرم نہیں ہو بس غلطی سے عشق ہوا تھا۔ ۔
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔
کچه لوگ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯽ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ🌸😁
ارسم😒
.
.
.
.
.
.
.
.
See More
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺳﮯ😒
ﭼﻞ 😏
.
..
.
.
..
.
.
ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺁﺟﺎ🙈 😃??😛😂
جس بہن کا نہیں ہے بھائی
لو حاضر ہے میری کلائی
ارے ! عزت کیا کرو نا بہنوں کی
کیا فرق پڑتاہے اپنی ہوں یا غیروں کی 🙇❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain