میں نے خواب میں خود کو برتن دھوتے دیکھا ہے
😕🍽😕
اس کی کوئی تعبیر بتائے گا؟
😅🤪
میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں ❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤
چلا گیا چاند دیکھو سو گئے ستارے بھی
اب تو آ جاؤ اے نیند ادھورے ہیں کچھ خواب ہمارے بھی
اگر چاند کو پتہ لگ جائے زمین پر کیسے کیسے نمونوں کو چاند کہا جا رہا ہے🙄
تو وہ آسمان سے گِر کر خود کُشی کر لے🤣
#برائیاں بھی ہیں ﺍﻭﺭ #ﺧُﻮﺑﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ہیں #مجھ میں👇
#ﮈُﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗُﻮ #ﺳﻮﭺ #ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ #ﭼﺎہیے ﻣُﺠﮫ ﻣﯿں#🔥
بس شکریہ ادا کرنا تھا اس *نظرِ کرم* کا
🥰
*رات خواب* میں ملے اور *کیا خوب ملے*
تُو جسے چھوڑ کر میرے پاس آیا ہے
ہمسفراں تیری اُس سے صُلح ہو گئی تو ؟
آج تو حد ہی ہوگئی۔
ڈاکٹر صاحب نے کہا
کھلے پیسے نہیں ہیں 🤣
ایک اور انجیکشن لگا دوں😂
#A K
❤️ یقیناً میرا خُدا مہربان ہے مُجھ پر ❤️
❤️ میری دُنیا میں تیری موجودگی یُونہی تو نہیں ❤️
میری چیخ نے اک بھیڑ تو اکٹھی کی،،!!
لیکن میرا پکارا ہوا شخص نہیں آیا،،!!
جن کو دی تھی ہم نے اتنی محبتیں
وہ اب ہمیں ہی دائیں بائیں کرنے لگے
#Arsam
" خدا کرے تم لڑکیوں کا
نصیب تم سے بھی زیادہ پیارا ہو "- 😍❤
آمین🌸😊
اس نے کہا میں تمہیں لائک کرتی ہوں...😍
میں نے کہا ساتھ کمنٹس بھی کر دیا کرو...😜
اچھی بھلی دودھ پلائی کی رسم چل رہی تھی🤫
اچانک گھر والوں نے ٹھنڈا پانی مار کر جگا دیا🙁🤣😅❤
پہلے میرا کام کرنے کو دل نہیں کرتا تھا🤔
فر میں محنتی لوگوں کہ ساتھ بیٹھنا شروع کردیا😍🧸
اب ان کا بھی کام کرنے کو دل نہیں کرتا🙈😂😂✈️👉
سنا ہے بادشاہ سلامت عوامی درد لیے بغیر پروٹوکول کے صرف 31 گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ کراچی پہنچے
✋😂😂✋
پاکستانی ٹیم خدا دا واسطہ ٹرافی بیشک نہ لاؤ😍🧸
مگر لندن سے اسے لیتے آنا جو دوائ لینے گیا تھا🙈
اُسے کہنا ہتھیلیوں پر ___مہندی کا زور نہ ڈالے🙈😋
کہیں دب کے مر نہ جائیں میرے نام کی لکیریں🙈😍
میری زندگی میں خوشیاں تیرے آنے سے ہیں😊😊
آدھی تجھے ستانے سے ہیں🤦🏼♀️🙇♀️
آدھی تجھے منانے میں ہیں
😍🙈🌹
شادی میں جوتا چھپانے والی رسم تو سالیان کرتی ہیں، مسجد میں یہ رسم پتا نہیں کون کرتا ہے🤨🤔😣😜😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain