عشق وہ نہیں جو ہو جائے..........❣
عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے.......❣
تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں💓😍
ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے😍
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں
لِکھ دیا جاتا ہے مُقدر میں
صاحب
عشق ____عادتاً نہیں ہوتا❤️
عجیب کشمکش کا عالم تھا کہ جان کس کو دیں،
محبوب بھی آ بیٹھا_____ اور اعزرائیل بھی،
رات کو شوھر نے آہستہ سے بیوی کی چارپائی پہ جا کے اس کو ہلایا۔۔😍
بیوی بولی:
کاکا جاگدا اے۔۔😒😒
شوھر واپس چلا گیا،
تھوڑی دیر بعد پھر آہستہ سے بیوی کے پاس آیا۔۔😍
بیوی بولی:
نہ کرو جی، کاکا جاگدا اے۔۔😒😒
کچھ دیر بعد شوھر پھر چپکے سے آنے لگا، تو بچہ بولا:
امی فیر آیا ای۔۔🤫
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ماڑا ایک بات بتاؤ
ہم تم کو کیسا لگتا هے🙈
😝😝
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!💔
کوٸی ایسی لڑکی
جو اپنا نمبر میرے منہ پر مارے اور کہے دفع ہو رات کو کال کرنا😁😁😛😁
اتنی سی خواہش ہے دل کی💞💞
پہلے وفا؛پھر نکاح💍💍
پھر نکی نکا_____🙈🙈🙈
کچھ لڑکیاں روتی ہوئی
اتنی کیوٹ لگتی ہیں
سمجھ نہیں آتی
بندہ چپ کروائے
یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔۔👊👊🤣😒😒
کوشش تاں بہت کیتی تینوں خوش
رکھن دی •••
پر معاف کری سجنا🙏
تینوں پیار دی نہیں ••• چھتراں دی لوڑ آ !!!😂😂😂
تمہیں دل تو دے دوں😍😍🙈
پر تم نے رولا پا دینا ہے😏😏😂😂
طبـــیعت پھـــر خــراب ھــے۔۔۔۔😬😢
___________مُـرشـــد_________
لگتــا ھــے پہــر کســی نــے دیکـــھ کــر ما شاءاللہ نہی کَھا😁😘
نفرتیں لاکھ ہی سہی اس کو میری ذات سے مگر۔۔
میرے ذکر پہ اس کا دل تو دھڑکتا ہوگا۔۔۔!🔥
اتنی چڑیلیں ہیں یہاں🧟♀️🧟♀️
پھر بھی😏
کوٸ چمبڑتی ہی نہیں😂😁😏
بیوی::آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا.اور نیلم سلام کہ رہی ہے.
شوہر::کون نیلم؟؟🤔
بیوی::کوئی نہیں بس اس لیۓ لکھا کہ تم میسج پڑھ لو..😂
شوہر::وہی تو میں کہو نیلم تو میرے ساتھ ہے،تو تمہارے ساتھ کون ہے؟؟🤔
بیوی!!کون نیلم کدھر ہو تم؟😠😠😠
شوہر::میں بازار میں....😉
بیوی!!اُدھر ہی رکو میں زرا آتی ہو،🏃♀👈🏃♀
10دس منٹ بعد بیوی::کدھر ہو میں بازار میں ہو🤔
شوہر::آفس ہی ہوں ،اب آگئ ہو تو سبزی لیتے جانا😂😂
وڈی آئی نیلم😁😁😁
استاداں نال استادیاں 👫
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
*🕯️🕯️*
*🌸جو بہت اچھا لگے اُسے بہت کم ملا کرو۔جو انتہا سے زیادہ اچھا لگے اُسے صرف دیکھا کرو اور جو دل میں سما جائے اُسے صرف یاد کیا کروکیوں کہ جو آپ کے جتنا قریب ہوتا ہے دنیا اُسے اُتنا ہی دور کردیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!🌸*
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
"- اللہ سے لگائی ہوئی امیدیں سکون دیتی ہیں. . .💯❤😊
اور لوگوں سے لگائی ہوئی امیدیں ڈپریشن ". . .🖤✨ . .
جمعہ مبارک ❤
. . . . . . . شوہر بیمار تہا . . . . . بیوی نے خون کی بوتل دی
ڈاکٹر: مبارک ہو آپکو خون مل گیا
شوہر:کیوں نہین ملیگا
20سال سے تو چوس رہے تہی✌✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain