خوبصـــــــــورتی تو ایک طرف__..😃
___🍁
واللّٰہ ہم تو معصوم بھی بہت ہیں___...🤪🙈
ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے ؟؟؟🦎🦎
لڑکا:۔ ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہے کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے؟؟ !!!!😂😂😂✌️✌️
لو جی حد ہی ہو گئ
اب وہ کہتی ہے میری سہیلی کو بھی لوڈ کرواؤ 😥😭😂😂😕😕😏😏😔😔😔💔
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت..😒
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں...... 💔
💔😥💔😥
لڑکے ایسے ہی فضول میں اتوار کے دن لڑکیوں کو واشنگ مشین لگانے پر ان کا مزاق اڑاتے رہتے ہیں۔۔ یہ اچھی بات نہیں ہے۔۔
ہاں تو میں نے کہنا تھا۔۔ میں بازار جا رہا ہوں۔۔ کسی نے صابن یا سرف منگوانا ہو تو بتا دیں۔۔ 😀😀
ہم سے پوچھو کیا ہوتا ہے🤷
بِنا جانو کے جئیے جانا😷✌
عشق______ ایمان کی طرح ہوتا ہے
اور ایمان ہر کسی پہ لایا نہیں جاتا ❤️🔥
#جچتی__نہیں خوشی مجھ پے___
میں خود کو اداس اچھا لگتا ہوں.......۔
محبت بندگی ہے اس میں تن کا قرب مت مانگو
کہ جس کو چھو لیا جائے اسے پوجا نہیں کرتے
😢😥😢😥Main Tery Bewafa hony se pareshan nhi..🤒🤒🤒
😆😆Sahib😄😄
😄😄Abhi ❤️Dil Lagany ko Sara Jahan Baqi he..🌹🌹
یہ لوگ بعد میں در در کی خاک چھانیں گے
ہمارے جیسوں کے نعم البدل نہیں ہوں گے
👆🏻👆🏻👆🏻
کچھ لڑکیاں روتے ہوۓ اتنی کیوٹ لگتی ھیں
کہ سمجھ میں نہیں آتا
کے بندہ انہیں چپ کرواۓ یا ایک اور لگاۓ😂😂😅
واہ میرے مولا___اجازت 4 کی 😜👭____تے لبدی ___اک وی نئی🙈🙈🤔🤔
میں محبت میں خیانت نہیں کرتا
مرشد
ورنہ ُاس کی سہیلی بھی بہت پیاری ہے🙈🙈🙈
سنو🙊
تم کسی اور کے نہ ہوجانا😒😕
میں بس کھانا کھا کے
آتا ہوں😏
بہت ہو گیا 4G اور 3G
اب صرف ایک ہی ”جی“ کا انتظار ہے
اور وہ ہے ”سنئیے جی“🙈🙈🙈
😂🙄😁😂.
Missing Person ▶ Life is beautifull
شادی سے پہلے کے جذبات 😂🤣
لڑکا:"یہ دن بہت جلد آئے گا"
لڑکی: "تم مجھے چھوڑ تو نہیں دو گے؟"
لڑکا: "نہیں ایسا سوچنا بھی مت"۔
لڑکی: "بہت ساری شاپنگ کروں گی؟"
لڑکا: "کیوں نہیں بہت ساری"
لڑکی:"تمہاری زندگی میں کوئی اور تو نہیں؟"
لڑکا:"نہیں یار"
لڑکی:" "?do you love me"
لڑکا:"yes dear"
لڑکی:"...dear"
اور اب شادی کے بعد کیلئے نیچے سے اوپر کو پڑھیے۔۔۔!!!🤣🤣
شوہر: بیگم تم ویسی روٹیاں کیوں نہیں بنا سکتی جیسی میری امی بناتی تھی
بیوی: کیونکہ تم ویسا آٹا نہیں گوندھتے جیسا تمہارے ابا مرحوم گوندھا کرتے تھے
😂😂😂
لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع،
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔
چھوڑ دیا مرشد ۔۔۔لوگوں کی باتوں میں آنا
جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہو گی
وہ خود ہی پوسٹ پہ آجائے گی
😂😜😋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain