Damadam.pk
BaBa_Ka_Ladla_11's posts | Damadam

BaBa_Ka_Ladla_11's posts:

BaBa_Ka_Ladla_11
 

بدلےہوئے ہیں انکے مزاج کچھ دنوں سے
وہ بات تو کرتے ہیں باتیں نہیں کرتے 😒

BaBa_Ka_Ladla_11
 

Meri Bv Sharati Honi Chahiye
Masooom To Mai Khud Bhi Hoon 😜😜😘🙈🙈

BaBa_Ka_Ladla_11
 

میری لائف میں 2021 پہلی مرتبہ ارہا ہے
اور آپکی لائف میں 😍
نو چٹنگ 😉

BaBa_Ka_Ladla_11
 

مجھ کو فرصت ہی کہاں موسم سہانا دیکھوں
میں تیری ذات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں
💓😐❤️

BaBa_Ka_Ladla_11
 

ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮨﯿﮟ یہاں_______ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯﺩﯾﻮﺍنے.....!!
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮئی ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﺗﮭﯽ...!🥀

BaBa_Ka_Ladla_11
 

شرارتوں سے فرست نہیں ملتی ورنہ😁😁....
ہم کر کے بتاتے محبت کس کو کہتے ہیں....
🙈🙈😉😉

BaBa_Ka_Ladla_11
 

تیرے ساتھ کے لمحے بہت قیمتی ہیں
وقتی ہی سہی تم مجھے میرے لگتے ھوں😍☺

BaBa_Ka_Ladla_11
 

ہسپتال میں ہوں
دعا کرنا
نرس سیٹ ہو جاے 😂😜🤣😁?🙆

BaBa_Ka_Ladla_11
 

کچھ لڑکیاں محل نہیں مانگتی
ان کیلئے محفوظ کندھا ہی کافی ہوتا ہے❤
#😍❤Realy

BaBa_Ka_Ladla_11
 

#پاکستانی عاشقیاں👇👇
میں اتوار بازار جارہی ہوں #اُدھر آ کر دیکھ لینا۔۔۔!!!😜😂

BaBa_Ka_Ladla_11
 

مجھے اکیلا رہنا پسند ہے😊
جہاں میری ذات کے علاوہ کوئی نہ ہو
کیونکہ میں ہر ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہوں

BaBa_Ka_Ladla_11
 

کون بنے گا کروڑ پتی۔
آج کا سوال 😌
چھوٹی abc بڑی ABC سے کتنے سال چھوٹی ہے
😂😂🙈🙈

BaBa_Ka_Ladla_11
 

کون کہتا ہے 😉تیری یاد سے بے خبر ہوں میں😥😢
میری آنکھوں سے پوچھ😢 میری رات کیسے گزرتی ہے
😔💔😔

BaBa_Ka_Ladla_11
 

کشش پیدا کر کردار میں.🔥
زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آئے گا.

BaBa_Ka_Ladla_11
 

*آپ سب کتنے اچھے ہو😍*
*سب کو تھوڑا تھوڑا سا آئی لو يو😘😜*
😂😂😂😂😁

BaBa_Ka_Ladla_11
 

❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕

BaBa_Ka_Ladla_11
 

اس سے ملنے کی تمنا تو بہت ہے😃🤗
لیکن🤔
کیا کروں آنے جانے میں کرایہ بہت لگتا ہے😂😁

BaBa_Ka_Ladla_11
 

🌷🌷تیرے میٹھے میٹھے ہو نٹ💋 اور ہم شوگر کے مریض🌹🌹
🌷🌷
سمجھ آتی نہیں پیار کریں یا پرہیز 🌹🌹😋
💋

BaBa_Ka_Ladla_11
 

وہ شخص جو کبھی۔۔۔دائرہ تھا زندگی کا
سمٹا کچھ اس ادا سے۔۔۔نقطہ بھی نہ رہا

BaBa_Ka_Ladla_11
 

آج امی نے پوچھا بیٹا سردی کے لئے کیا کیا چاہیے
میں نے کہا دولہن پھر جو ہوا بتا نہیں سکتا 😌🤭