*تنہا خاموش رات°•°• ،اور گفتگو کی آرزو !!!!🙂*
*ہم کس سے کریں بات،°•°•° کوئی بولتا ہی نہیں.!!!🙂*
رُوح سے محسُوس کریں لفظوں میں تُمہارے کھو جائیں💕
یہ عشق کا موسم ہے،کہو تو________ آپ کے ہو جائیں💕
کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ھے،
خوش رھے یار جہاں رہتا ھے..!!🖤
*ہم تمہارے بغیر جینے کی.........!*
❤ جناب ❤
*پہلی کوشش میں مارے جائیں گے😞*
# Arsam Bhatti 😘😘
سردی گرمی لنگ جاندی اے
یادیں دے موسم نئیں مکدے
میں نے دل کے دروازے پر لکھا اندر آنا منع ہے❤
عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں❤
کچھ نہیں تھا میرے پاس اور پھر,🔥
تجھے نعمتِ خاص بنا کر بھیجا گیا
😍😍😍
اپنے سارے غم چاے کے مگ میں گھول کر
ہم بیٹھے ہیں ارام سے Damadam کھول کر☺
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں
ﺳُﮑُﻮﻥِ ﻗَﻠﺐ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺳُﮑُﻮﻥِ ﺟﺎﮞ ﺑﻬﯽ ﺗُﻢ ﮨَﻮ.
ﺗَﻌَﺠُّﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳِﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟَﮩﺎﮞ ﺩِﻝ ﺗﻬﺎ ﻭَﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ
سنو پگلی
آؤ تمہیں لنڈے سے اچھی سی جرسی لے کر دوں
😂😂😂😜
ہیٹر کے پاس بیٹھ جائیں تو اٹھنے کا دل نہیں کرتا 😁
صرف اس ڈر سے کہ میری جگہ کوئی دوسرا نہ بیٹھ جائے 🤪😂😂
لڑکیاں غصے میں آ جائیں ،،
تو اپنی دی ہوئی دعائیں بھی واپس لے لیتی ہیں😂😂
سنو مجھ سے باتیں کرتی رہا کرو😍😍🤭🙈
کیا پتہ میں تمھاری باتوں میں آ جاؤں😂🙉
قصہ آج ختم کیجئے
اگر ہم آپ کو پسند ہیں تو اظہار کیجئے ❤🔥
??
کون جانے کہ نئے سال میں تو کس کو پڑھے
تیرا معیار بدلتا ہے ،،، نصابوں کی طرح ...!!!
ﻧﻈـــﺮ ﺑﮭــﺮ ﮐــﮯ ﮐﺒﮭــﯽ ﺩﯾﮑﮭــﺎ ﻧﮩﯿــﮟ ﮐﺴــﯽ ﮐــﻮ...!!!
ﻣﯿـــﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭـــﻮﮞ ﮐــﯽ ﺗﺸﻨﮕـــﯽ صرف تیرے ﻟﺌـــﮯ ھے....!!
میں رویوں سے واقف لڑکا🔥
اہم ہونے کا وہم نہیں پالتا🥀🙂🖤
🖤>.<🥀
لوگوں کو اکثر کہتے سنا، کہ زندہ رہے تو پھر ملے گے
آپ سے مل کر ایسا لگا، کہ ملتے رہے تو زندہ رہے گے
___________🖤🤍🖤
شاید! یہ ترک عشق کی پہلی دلیل ہے
کل رات میں نے چاند بھی تاروں میں گن لیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain