خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ مجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پہ... 💕🥀
......دلوں سے کب نکلتے ھیں محبت جن سے ھو جاۓ........
......بھول جانا, بھلادینا فقط ایک وھم ھوتا ھے......
بُرا نہیں ہوں بس آپ کو اچھا نہیں لگتا😉
غم میں ملا کر خوشی کا رنگ
آؤ جینے کی ذرا اداکاری کرتے ہیں
تیری آنکھیں حسین ہیں لیکن
تیری لمبی زبان کا دکھ ہے جاناں☹️😄🙊
باخدا ہم محبّت کے خلاف نہیں 😧😧
لیکن پہلے کوئی پھسے تو سہی🙊😜
😜😜🙃
جس چیز کو انسان بے کار سمجھ کر پھینک دیتا ہے وہ کھبی دوسروں کے لیے زندگی جینے کا باعث بن جاتی ہے🌹🌹
ہم سادگی میں جھک کیا گئے
تم نے گرا ہوا ہی سمجھ لیا
!!کسی طرح کی غلط فہمیاں نہ پالوں!!
ہم عادتً بھی محبت سے پیش آتے ہیں!!
کیا پتہ کل تجھے بھی ہو جائے
عشق والوں کی خیر مانگا کر
کیا پتہ کل تجھے بھی ہو جائے
عشق والوں کی خیر مانگا کر
, کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم💕💞
😍
فاصلے تو قدموں کے ہیں🌷 پر ہر وقت دل کے پاس ھو ت 💕😘
میرے خیال سے اب ہم
تیرے خیال میں بھی نہیں 🥀🍁
شادی کرنا کوئی گناہ نہیں
اس لئے خود بھی کریں اور
میرے لیے بھی کوئی ڈھونڈ دیں
😂😂😜🤪😝🤪
تجھ کو ہی دلہن بناؤں گا، 😍
ورنہ کنوارا مر جاؤنگا 🙁😢
آج میں نے یہ گانا بھی ڈیلیٹ کر دیا 😢😭
🙈🙈🙈
یہ تیری دنیا نہیں کے کوئی آے اور کوئی جائے 🤫
یہ سلطنت عشق ہے!! یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے۔🖐🏻
آپ بھروسے کی بات کرتے ہو ہم تو تالا لگا کر بھی کھینچ کر چیک کرتے ہیں😁
ﺣﻖ ﺳﮯ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﻧﻔﺮﺕ ﺑﮭﯽ ﺳﺮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﺮ
ﺧﯿﺮﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﻧﮩﯿﮟ..❤️
وہ جو کہتا ہے کہ خوش رہا کرو،
اُسے کہو کہ پھر میرے پاس رہا کرو،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain