ہاتھ میں ڈنڈا ہونے کے باوجود۔۔
لڑکیوں کی کوشش ہوتی ہے😒😉
کہ چوہا🐭"چیخوں" سے ہی مر جائے😜😜
ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﮧ ﺩﺳﺘﮏ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ ﻟﯿﮑﻦ
ﺍﭘﻨﯽ ﺧﺎﻣﻮﺷﯿﺎﮞ ﺩﮬﻠﯿﺰ ﭘﮧ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﯾﺎ ﮨﻮﮞ _!!
ٹریفک پولیس: میڈم میں نے اشارہ کیا آپ رکی کیوں نہیں ؟😕
...میڈم میں سمجھی آپ چھیڑ رہے ہیں 😂
🙆
محـــــــــبت کےبازار میں حسن کی ضرورت نہـــــــــیں
دل جس پہ آجـــــــــائے وہ سب سےحســـــــــین لگتاہے
ہاتھ تک لگانے کو بے ادبی سمجھتا تھا🖤
گلے سے لگ کے رویا تھا بچھڑنے سے پہلے🖤
💖کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے❤
💖زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے💕
وہ پاس ہو تو شکر ہے، دور ہو تو صبر ہے۔
محبّت ہو یا عقیدہ قبلہ بدل لینا تو کفر ہے۔
Good afternoon dosto😘😘
ریزہ ریزہ کر کے بکھیر دیتی ہے!!
بے پروا لوگوں سے بے پناہ محبت
اپنے بغیر رہ بھی لوں شاید
تیرے بغیر میرا گزارا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❣
کوئی سمجھے تو اک بات کہوں صاحب...
تنہائی سو گنا بہتر ہے مطلبی لوگوں سے!!! 🖤 🥀
,,___-'💔🔥🥀,
رات بھی ، نیند بھی ،کہانی بھی🌚
ہائے....! کیا چیز ہے جوانی بھی💔🥀
"تماشہ'' تو بعد میں بنایا تھا
پہلے تو اپنا بنایا تھا انہوں نے"😘😘
ہم بھی نکلے تھے پیار کی تلاش میں 🚶🥴
رش بہت تھا اس لیے واپس آگئے 🥺😂
🌸 🖤
.مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو
صاحب
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ..
کتاب عشق میں ہم آپ کو!!!
دل کا سکون لکھتے ہیں
خواہشات کا غلام ہونے سے بہتر ہے
جو ملا ہے اُس میں خوش رہا جائے🥀🔥
Asslam O Alaikum
کسی کو تو راس آئیں گے ہم 🥀
کوئی تو ہوگا سادگی پسند🖤
ہم بھی جیت جائیں گے ہر جنگ ارطغرل کی طرح۔
. . . . . . . مرشد. . . . . . . . . .
بس اک یار چاہیے حليمہ سلطان کی طرح____
Arsam Bhatti
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain