Damadam.pk
BaBa_Ka_Ladla_11's posts | Damadam

BaBa_Ka_Ladla_11's posts:

BaBa_Ka_Ladla_11
 

🌧️🌧️🌧️🌩️🌩️😊

BaBa_Ka_Ladla_11
 

دنیا کی حقیقت کو بس اتنا سا جانا ہے ،
درد میں اکیلے اور خوشی میں زمانہ ہے...!!!

BaBa_Ka_Ladla_11
 

ہم اسلئے بھی تجھے بولنے سے روکتے ہیں
تو چپ رہے تو زیادہ سنائی دیتا ہے---

BaBa_Ka_Ladla_11
 

وہ تھا سب کچھ میرا اور اس کے ساتھ,🥀ایک تصویر بھی نہیں میری😕😜😜

BaBa_Ka_Ladla_11
 

ﭘﮍﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﭘﮯ ﺁﻟﻮﺩﮔﯽ ﮐﯽ ﺩﮬﻮﭖ
ﺍﻭﮌﮬﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﻮ .... ﺍﺣﺮﺍﻡ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ

BaBa_Ka_Ladla_11
 

روزے دارو 😁
اے کنیاں انگلاں نے ☝️
😁😁😂

BaBa_Ka_Ladla_11
 

تیرے_ہاتھ سے ہی رکھوں تیرے ہاتھ سے ہی کھولوں⁦❤️🙈
مختصر سی ”خواہش“ کہ، اک ”روزہ“ ایسا بھی ہو

BaBa_Ka_Ladla_11
 

اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی
💔💔
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی

BaBa_Ka_Ladla_11
 

جاگنا سحری کے لیے ہوتا ہے🙄😕☺️☺️☺️
اور ڈھول والا شادی کے جزبات جگا کے چلا جاتا ہے🙈

BaBa_Ka_Ladla_11
 

دل کی قیمت سواے محبّت کے اور کچھ نا تھی 🥀
لیکن جو بھی ملا سب چہرے کے خریدار ملے__!!💔

BaBa_Ka_Ladla_11
 

میں وہ لڑکا ہوں جو رشتے کو کھونے کے ڈر سے اس کے مطابق ڈھلنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ "🙂💯

BaBa_Ka_Ladla_11
 

Ramzan mubarak to all Muslims 😊😊😊😊

BaBa_Ka_Ladla_11
 

رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد
اپنے چاند سے دور رہے
شکریہ 😂😂😍😂

BaBa_Ka_Ladla_11
 

میں نے jazz والوں سے کہا میں سنگل ہوں اُنہوں نے کہا
دُنیا کو بتا دو
😂😂🙆😂😂

BaBa_Ka_Ladla_11
 

رنگ بول اٹھیں گے چہرے کے
اس سے میری بات کرکے دیکھنا🥀😂

BaBa_Ka_Ladla_11
 

#مُسکُراتا_رِہتا_ہوں_دُنیا_سے_کہتا_ہُوں
#مِل_جائِیں_گے_مُجھ_کو_بھی_خواب_میرے

BaBa_Ka_Ladla_11
 

چھوڑ جانے والے کیا جانیں صاحب
یہ یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں

BaBa_Ka_Ladla_11
 

یہ مجھ پہ چھوڑ دے ! جیسے بھی چاند لے آؤں !
اداس شخص ! فقط یہ بتا ! ضرورت ہے ؟

BaBa_Ka_Ladla_11
 

تیری نگاہ ناز میں میرا وجد ، بے وجود !
میری نگاہ شوق میں تیرے سوا کوئی نہیں❤

BaBa_Ka_Ladla_11
 

یوں بھی ہوتا ہے کہ کوئی یکدم اچھا لگ جائے
بات کچھ بھی نہ ہو ، اور دل میں تماشہ لگ جائے