محبت اظہار مانگتی ہے 😒
اگر کسی کو مجھ سے ہے تو کر دیجئے😝🙊🙈
ظَرف وَالوں کِی دُنیا اَلگ ہے
عَداوَت بھِی ہَوگِی تَو مَعیار ہَوگَا!!!!
تجھ کو معلوم ہی نہیں ہے ______ کتنے طلبگار ہیں تیرے.!!
ان فرشتوں سے پوچھ جو روز دعا میں لکھتے ہیں نام تیرا.!!
رگ رگ میں پھیلی ہے تیرے پیار کی خوشبو 🥰
میں مہک جاؤں جو تو پاس بلا لے مجھ کو 🙈
غرور ہے تجھے اگر اپنے قبیلے پر تو سن 😎
ہمارے قدموں میں گرے تھے کبھی سردار تیرے👎
سمجھتے ہم تھے کہ ہم ہی ہیں چاہنے والے۔
حسین لوگ تو سب کی نظر میں رہتے ہیں۔۔💔
اپنی حالت کا احساس بھی نہیں ہے مجھے
اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں💔💔
تجھے مفت میں بھی راس نہ آئی
وہ جو چاہت تھی میری کروڑوں کی
🌷😊😊🌷
میں تم کو پھر بھی ____ گلے سے لگانے آیا ہوں 🔥
اگرچہ ہاتھ ملانے سے لوگ ______ مر رہے ہیں 💯🖤
میں نے کہا مجھے رنگوں سے عشق ہے🍂✨
پھر زمانے نے ہر رنگ دیکھایا مجھے😌🍁
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﭽﮫ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ#
⭐ﮨﮯ
ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ
❤ﺳﮑﺘﯽ۔۔؟😆😅😆
" آنکھ لگتی ہی نہیں خوف ہے طاری ایسا
خواب آتے ہیں سبھی تجھ سے بچھڑنے والے "💔💔
💞دل معصــوم پہ تیــرے قاتلانہ حملے💞
💞اپنی اداؤں سے کہو ذرا لحاظ کریں💞
میں تم پر ایسے دل ہاروں گا،
جیسے پاکستان میچ ہارتا ہے ۔😌
🤔
لوگوں کو سسرال سے عیدی مل رہی ہے 😐 اور ہمیں سسرال ہی نہیں مل رہا 😂😂😂
اتنے ظالم نہ بنو، کچھ تو مروّت سیکھو۔۔۔۔۔
تم پے مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے۔۔۔
میرا عشق اوروں سا نہیں ہے
تنہا رہوں گا
مگر تیرا ہی رہوں گا🖤🔥
اس___نے___کہا___منزل___مشکل___ہے ❣❣
ہم___نے___کہا___چلو___ساتھ___چلتے___ہیں❤❤
یہ ہاتهوں کی مہندی اور چہرے کا سرخ رنگ....
کون کہتا ہے چاند نہیں اترتا زمین پر
بات نہیں ہںوتی مگر یقین کیجٸیے🍁
میرۓ لٸیے خاص وہ آج بھی ہںے ❤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain