Damadam.pk
BaBa_Ka_Ladla_11's posts | Damadam

BaBa_Ka_Ladla_11's posts:

BaBa_Ka_Ladla_11
 

ہم نے تمہیں دیکھا ہی نہیں ہم کیا عید منائیں
جس جس نے تم کو دیکھا اس اس کو عید مبارک
🥀💔🤐

BaBa_Ka_Ladla_11
 

*آپکا کردار ہی آپکی پہچان ہے..ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہیں۔۔۔
🖤💫

BaBa_Ka_Ladla_11
 

Asslam O Allaikum Eid Mubarak to all Muslims 🤗🤗

BaBa_Ka_Ladla_11
 

!!!! مرضی ھے تمھاری ...مار ڈالو .... یا جینے دو ھمیں !!!!
!!!!!!! دل بھی تیرا .... ھم بھی تیرے ....حق بھی تیرا ❤

BaBa_Ka_Ladla_11
 

شامِل تھا اُسکے غُصّے میں اَپنائِیَت کا رَنگ
اُس دِن خَفا خَفا سا وہ اَچھا لَگا مُجھے

BaBa_Ka_Ladla_11
 

ایک دُنیا ہے جہاں،ـــــــــــــ سب ہیں مرے ساتھ مگر،ــــ
ایک دُنیا ہے جہاں،ـــــــــــــــ تیرے سِوا کوئی نہیں،ــــ❤

BaBa_Ka_Ladla_11
 

صرف احساس ہے یہ ، رُوح سے محسوس کرو
پیار کو پیار ہی رہنے دو ، کوئی نام نہ دو

BaBa_Ka_Ladla_11
 

زندگی ہونٹوں پر بکھری مسکراہٹ
سے بہت مختلف ہوتی ہے 🥀

BaBa_Ka_Ladla_11
 

"ساری دنیا کی محبّت سے کنارا کر کے۔۔۔۔💕
ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمہارا کر کے۔۔۔💕

BaBa_Ka_Ladla_11
 

ہم اتنے خود غرض تھے کہ کبھی سکول بھی نہ جاتے
یہ تو لڑکیوں کے ذوق دیدار نے میٹرک کر وادیا😂😂
😜😜🥰🤣

BaBa_Ka_Ladla_11
 

کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں
نکلے وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے 🥀🔥

BaBa_Ka_Ladla_11
 

خریدا کرتے تھے ہم جن کیلئے چوڑیاں عید کی😞
وہ کلائیاں اب کسی اور کے ہاتھ میں ہیں😔💔

BaBa_Ka_Ladla_11
 

لڑکیاں Hi بولیں
اور لڑکے😠 مہربانی کرکے reply نہ کریں میں خود کروں گا۔🙊🙈

BaBa_Ka_Ladla_11
 

لے جاؤ اپنے جھوٹے وعدے 🥀
اگلے عشق میں تمہیں ضرورت پڑے گی

BaBa_Ka_Ladla_11
 

یہی دستورِ الفت ہے نمی آنکھوں میں لے کر بھی..!!!
سبھی سے کہنا پڑھتا ہے ____ ہمارا حال اچھا ہے..!!!

BaBa_Ka_Ladla_11
 

میں صُورتِ چراغ جَلا ، اور بُجھ گیا
لایا تھا عمْر مانگ کے شامِ وصال کی☠️

BaBa_Ka_Ladla_11
 

تیری نِگاہ جب اُٹھی، رُوح میں نُور بھر گئی🥀
ایک ہی پَل میں دُور تک، منظرِ جاں بدل گیا🥀

BaBa_Ka_Ladla_11
 

دل ہی نہيں مانا ورنہ
تیرے جیسے تو ہزار ملے۔!!❤️👎
...

BaBa_Ka_Ladla_11
 

آپ کے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
آپ کی گفتگو مجھے روح کی شفا لگتی ہے❤

BaBa_Ka_Ladla_11
 

آپ صرف عزت کیجئے🔥
محبت خود ہوجاتی ہے💯