😂دل کرتا ہےایک لڑکی کو
🙈🙈
گروپ سے copy کرکے
گھر میں paste کرلوں 😜😍😍
میں جب پیدا ہوا تو مِیری مَاں نے خوشیاں مانگی مِیری
پھر اس کے بعد تِیری مَاں کو تو عَطا ہوئی تھی.🙈😘🐈
GooD MoRninG
تیرا ہونے لگا ہوں😏😏
تجھ میں کھونے لگا ہوں 🙈😜😁
باقی کل بتاؤں گا ابھی میں سونے لگا ہوں😂😂😁😁
🌙🩺 _*🔥
Good Night 😂sweet dreams
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
ہم نے کیا چاند کہہ دیا 🌚
تم تو آسمان پر ہی ٹک گۓ 🙂🔥
قربان جاوُں اس درد پے...!!
جس کا علاج بس تم ہو...!!
❤❤
پتا نہیں کہاں خوار ہو رہی ہے وہ نكمی
میرے ساتھ ہوتی نہ تو بیٹھ کر چاۓ پیتے ہم ❤
تیری محبت کی حفاظت کچھ اس طرح کی ہم نے..!!!
جب کسی نے پیار سے دیکھا نظرے جھکالی ہم نے..!!!
مجھے نہیں پتہ.
مجھے پرپوز کرو بس..🙈🙈🙈😍
تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے 💗💗
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…💗💗
کیا تحفہ دوں اس عید پہ تمہیں
دل جو دوں! تو سنبھال لو گے کیا؟❤
میں محبت کرتا ہوں تو ٹوٹ کے کرتا ہوں
یہ کام مجھے ضرورت کے مطابق نہیں آتا
یہ کیا ادا ہے کہ جب ان کی برہمی سے ہم
نہ مر سکے تو ہمیں مسکرا کے مار دیا
میں نے جیبوں سے نکالیں سبھی سوکھی نظمیں
تم نے بھی ہاتھوں سے مرجھائے ہوئے خط کھولے۔ 🖤
Good MorNinG
Chai peena psand kare ghaa koe🤣🤣
عید مبارک تو ہر کوئی کہہ دیتا ہے ❗❣️
کوئی ہمارے انداز میں کہے تو بتانا۔۔🔥🖤
Uon Raaho ko Be EiD Mubarak🙂🙂jin Raaho se Tum Guzroo🤗🤗🌺🌺🌹
معصوم چہرہ آنکھوں میں #نزاکت..!!! 🙃
کیسے ممکن ہے کوئ دیکھے اور فدا نہ ہو..!!! 💯🥀
ﻧﻈـــﺮ ﺑﮭــﺮ ﮐــﮯ ﮐﺒﮭــﯽ ﺩﯾﮑﮭــﺎ ﻧﮩﯿــﮟ ﮐﺴــﯽ ﮐــﻮ...!!!
ﻣﯿـــﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭـــﻮﮞ ﮐــﯽ ﺗﺸﻨﮕـــﯽ صرف تیرے ﻟﺌـــﮯ ھے....!!
آذاد کردئیے من پسند لوگ۔۔۔۔۔؛😏🍂🍁
🍂نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain